Ariha Birds

Ariha Birds Watsp 03062747606
Hamid Khan Meo Pattoki

24/01/2026
24/01/2026
قصور/ پتنگیں بنانے اور بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 05 ملزمان گرفتار، ہزاروں کی تعداد میں پتنگیں برآمدقصور۔ تھانہ اے ڈ...
24/01/2026

قصور/ پتنگیں بنانے اور بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 05 ملزمان گرفتار، ہزاروں کی تعداد میں پتنگیں برآمد
قصور۔ تھانہ اے ڈویژن پولیس کی ایس ایچ او مشتاق حیدر کی سربراہی میں شہر کے مختلف علاقوں میں کاروائیاں
قصور۔ پتنگیں بنانے اور فروخت کرنیوالے 05 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
قصور۔ ملزمان کے قبضہ سے 1700 تیار پتنگیں اور 1400 پتنگوں کا سامان برآمد
قصور۔ تھانہ اے ڈویژن پولیس نے ملزمان کے خلاف کائیٹ فلائنگ ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی
قصور۔ ڈی پی او محمد عیسیٰ خاں کی ہدایت پر شہر سمیت ضلع بھر میں پتنگ بازی کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں

عارفہ صدیقی کہتی ہیں کہ پہلے بوڑھے شخص سے شادی ہوئی اور اب جوان  لڑکے سے مگر جو چیز...See More
24/01/2026

عارفہ صدیقی کہتی ہیں کہ پہلے بوڑھے شخص سے شادی ہوئی اور اب جوان لڑکے سے مگر جو چیز...See More

پتوکی | المناک حادثہجانبحق نوجوان ملک رحمت کی 9 فروری کو شادی طے تھی،مگر خوفناک روڈ حادثے نے کئی گھروں کے چراغ بجھا دیے۔...
24/01/2026

پتوکی | المناک حادثہ
جانبحق نوجوان ملک رحمت کی 9 فروری کو شادی طے تھی،
مگر خوفناک روڈ حادثے نے کئی گھروں کے چراغ بجھا دیے۔

اللہ پاک تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے،
اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین 🖤

آرپی او شیخوپورہ ریجن اطہر اسماعیل  نے ضلع قصور کے وزٹ کے موقع پر ڈی پی او آفس قصور میں پولیس کے غازی افسران و اہلکاروں ...
24/01/2026

آرپی او شیخوپورہ ریجن اطہر اسماعیل نے ضلع قصور کے وزٹ کے موقع پر ڈی پی او آفس قصور میں پولیس کے غازی افسران و اہلکاروں سے ملاقات کی اور انکی خیریت سے متعلق دریافت کیا۔
عوام کی جان ومال کی حفاظت کیلئے اپنی جانوں کو خطرہ میں ڈال کر تحفظ کو یقینی بنانے والے ہمارے ہیروز ہیں۔ آر پی او شیخوپورہ اطہر اسماعیل

ایس پی انویسٹی گیشن قصور محمد ضیاء الحق کل بروز ہفتہ ذیل میں دئیے گئے شیڈول کے مطابق کھلی کچہریوں کا انعقاد کریں گے، شہر...
24/01/2026

ایس پی انویسٹی گیشن قصور محمد ضیاء الحق کل بروز ہفتہ ذیل میں دئیے گئے شیڈول کے مطابق کھلی کچہریوں کا انعقاد کریں گے، شہری اپنے مسائل کے حل کیلئے تشریف لا سکتے ہیں

پتنگ بازی ایک خونی کھیل اور ناقابل ضمانت جرم ہے!        ‎
24/01/2026

پتنگ بازی ایک خونی کھیل اور ناقابل ضمانت جرم ہے!

Address

Behr Wal Kalan Pattoki Ksure
Pattoki
049

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ariha Birds posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share