Fayaz Shot

Fayaz Shot Visual Storyteller
Videographer | Editor | Vlogger
Operational Director - Blixt Marketing
(1)

29/04/2026

Pekhawar 🌸

27/04/2026

Guess Location

24/04/2026

Pekhawar 🌸

21/04/2026

Guess location?

19/04/2026

Da Gulono Khar Pekhawar

09/04/2026

United State of Peshawar .hypermarket

08/04/2026

Pekhawar

03/04/2026

Pekhawar

31/03/2026

پشاور کا ٹریفک سسٹم آج کل مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے، لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ ٹریفک پولیس کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
شہر کے ہر چوک، ہر ناکے اور ہر انڈر پاس پر اہلکار کھڑے ہیں، مگر ٹریفک کو کنٹرول کرنے کے لیے نہیں… صرف چالان کرنے کے لیے۔

جہاں اصل ضرورت ہوتی ہے ٹریفک کو سنبھالنے کی، وہاں کوئی نظر نہیں آتا، لیکن جہاں سے دو چار سو روپے بن سکتے ہوں، وہاں پوری ٹیم موجود ہوتی ہے۔
ایک ایک چوک پر 10 سے 15 اہلکار کھڑے ہوتے ہیں، اور ہر آنے جانے والے کو روک کر کوئی نہ کوئی بہانہ نکالا جاتا ہے، خاص طور پر موٹر سائیکل والوں کو۔

صبح کے وقت جب لوگ اپنی روزی روٹی کے لیے جلدی میں نکلتے ہیں، تو ان کو روک کر مزید پریشان کیا جاتا ہے۔
ہیلمٹ، کاغذات یا کسی نہ کسی بات پر چالان… لیکن اصل مسئلہ، یعنی ٹریفک کا بگاڑ، اس پر کوئی توجہ نہیں۔

اور سب سے حیران کن بات یہ ہے کہ مہینے کے آخر میں، خاص طور پر 25 تاریخ سے لے کر 1 تاریخ تک، یہ سلسلہ اور بھی تیز ہو جاتا ہے، جیسے کوئی ٹارگٹ پورا کرنا ہو۔
ایسا لگتا ہے کہ عوام کی سہولت نہیں بلکہ صرف اپنی جیب اور اپنے نمبرز پورے کرنا مقصد بن چکا ہے۔

پشاور جیسے شہر میں جہاں پہلے ہی ٹریفک کا برا حال ہے، وہاں اس طرح کا رویہ عوام کے لیے مزید مشکلات پیدا کر رہا ہے۔

یہ ٹریفک کنٹرول نہیں… یہ صرف عوام کو روک کر تنگ کرنے کا نظام بن چکا ہے۔
آخر کب بدلے گا یہ سسٹم؟

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fayaz Shot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fayaz Shot:

Share