02/04/2024
ٹارگٹڈ فالوورز لینے چاہیے یا جنرل ۔۔
بہت سے لوگ یہ سوال کرتے ہیں۔میرا خیال ہے جنرل فالوورز لے کر آپ ان کو ٹارگٹ میں چیںج کر سکتے ہیں بھلا وہ کیسے ؟؟؟
دیکھیں سوچیں کیا جنرل فالوورز رئیل ہوتے ہیں ؟
اگر ہاں تو کیا ایک عام جنرل بندے کو کپڑوں کی ضرورت نہیں ہوتی؟ جوتوں کی ضرورت نہیں ہوتی؟ کھانے کی ضرورت نہیں ہوتی؟
یا پھر آپ ایسی کونسی انوکھی چیز سیل کر رہے جسکی ضرورت جنرل لوگوں کو نہیں ہوتی۔۔۔
آپ بڑے بڑے برانڈ کا پیج دیکھ لیں انہوں نے لاکھوں کے حساب سے جنرل فالوورز لیے ہوتے ہیں ۔۔
اور اگر آپ ٹارگٹ فالوورز لے لیں تو کیا گارنٹی ہے وہ آپ سے پروڈکٹس خریدیں گے اور آپ کی پوسٹوں پر لائک کمنٹس کریں گے؟؟؟
کیا مارکیٹرز ان سے قسم اٹھوا کر لاتے ہیں کہ اس پیج سے خریداری کرنی ہے۔۔۔۔
اگر دیکھا جاۓ تو آپکی پروفائل میں بھی کتے کلائنٹس ہوتے ہیں وہ آپ ان باکس رابطہ کر لیتے ہیں لیکن پوسٹوں پر نہیں آتے اور اگر پروفائل سے آڈر نہ ملے تو آپ گروپ کی طرف رجوع کرتے ہیں وہاں پوسٹیں کرتے ہیں ۔
فالوورز آپ کی پین کی ریچ کے لیے ہوتے ہیں کسٹمرز کے اعتماد کے لیے ہوتے ہیں ۔۔۔۔
اس لیے جنرل فالوورز سب سے بیسٹ ہیں باقی اگر ایویرنس کا ایڈ چلائیں یا پیج پر ریل اپلوڈ کریں پوسٹیں کریں تو فالوورز آجاتے ہیں کسی ایک کے لائک کمنٹ کرنے سے کمںٹ کرنے والے فرینڈز کو بھی پوسٹ شو ہوتی ہے ۔۔۔
جنرل فالوورز لیں اپنی پروڈکٹ میں جان ڈالیں۔۔۔۔
اور ہاں میرے پاس فالوورز پہ رمضان آفر چل رہی ہے اسے فائدہ اٹھا لیں اور آڈر کے لیے ان باکس رابطہ کریں۔۔۔
500 میں ایک ہزار فالوورز لیکن اس آفر سے فائدہ اٹھانے کے لیے آپکو پانچ ہزار سے زائد فالوورز لینے پڑیں گے اس سے کم لیے تو 700 میں ایک ہزار کے حساب سے ملیں گے۔۔۔
Aizaz Marketer