18/02/2026
←سلام قولا من رب رحيم°
رمضان المبارک کی پہلی سحری مبارک ہو،
یا اللہ ہمیں اور ہماری اولاد کو صحت، تندرستی، رزق میں برکت، کامیابیوں، خوشیوں کیساتھ مزید اپنی نعمتیں عطا فرما اور اپنے شکر گزار، عبادت گزار پوشیدہ نیک بندوں میں شامل حال فرما۔ آمین