Warsak Media ورسک میڈیا

Warsak Media ورسک میڈیا News Report

22/08/2026

شغالی پایان، یونین کونسل جوگنئی کے رہائشی ثناءاللہ گزشتہ روز اپنے ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آکر شدید زخمی ہوگئے تھے، جو آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اللہ کو پیارے ہوگئے۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بروز ہفتہ رات 9:30 بجے شغالی میں ادا کی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین

22/08/2026

جس نے بھی بولا امردو میں کیڑا ہوتا ہے
اس نے غلط بولا ہے کچھ جاہل قوم ہوتی ہے جن کے اندر بھی کیڑا ہوتا ہے 2 منہ والا کیڑا 🐛

21/08/2026

محترمہ صاحبہ بالکل نیوٹرل لگ رہی ہیے۔

21/08/2026

اپنے بچوں کا بہت سارا خیال رکھئیے گا 🙏😭

19/08/2026

باڑہ پوجی پمپ پر موٹر سائیکل چوری کرتے ہوئے ایک چور کو عوام نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ اس کے بعد عوام نے جس انداز میں اس کی خاطر تواضع کی، یقین مانیں، مجھے بھی اس کی حالت پر ترس آ گیا۔
تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ فرمائے۔

18/08/2026

دا اے ائی دا کہ رئیل ماشومہ دا😎

Warsak Media ورسک میڈیا

17/08/2026

بریکنگ نیوز ، پمز کے میڈیکل بورڈ کی جانب سے سپریڈنٹ جیل کی جمع کرائی رپورٹ میں نیا انکشاف ، پمز میڈیکل بورڈ لکھا رہا ہے عمران خان کا جیل میں Anxiety لیول +++ تک پہنچ چکا ہے

17/08/2026

اس ذلیل انسان کو تلاش کرنے میں مدد کریں تاکہ اس ظالم کو سزا مل سکے.. اس ویڈیو کو ذمہ داران تک پہنچائیں
Capital City Police Peshawar
Khyber Pakhtunkhwa Police
KPK Police News
KPK Police
Da Warsak Hope

Address

Peshawar
2500

Telephone

+966551609745

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Warsak Media ورسک میڈیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share