PTM power show

PTM power show PTM power show

Permanently closed.
03/12/2021

آج ممریز اؤ بارہ خیل میں پی ٹی ایم ٹانک جلسے کے حوالے سے پروگرم ہیں ممریز اؤ بارہ خیل کے دوست لازما شرکت کریں
آج دوپہر 3 بجے ممریز اور
شام کو بارہ خیل میں

12 دسمبر 2021 بروز اتوار کو ٹانک پشتون تحفظ موومنٹ کا مرکزی جلسہ ہو گا۔ جس میں پی ٹی ایم رہنماء   سمیت         کی رہائی ...
30/11/2021

12 دسمبر 2021 بروز اتوار کو ٹانک پشتون تحفظ موومنٹ کا مرکزی جلسہ ہو گا۔ جس میں پی ٹی ایم رہنماء سمیت کی رہائی کیلئے اور پشتون وطن میں کئی سالوں سے جاری بدامنی کے خلاف پھرپور آواز اُٹھائی جائے گی۔
تمام سیاسی پارٹیوں، فلاحی تنظیموں، تحریکوں، اور ٹانک میں مقیم تمام پشتونوں کو جلسہ میں شرکت کی دعوت دیتے ہے۔

27/11/2021

دوزخ ورتہ حرام کڑہ لویا خدایا پختنو تہ
دوئی کڑئےپہ دوزخ کہ زندگی دہ مرگ نہ مخکے

27/11/2021

پی ٹی ایم سے پہلے پشتونوں کا یہ حال تھا 😭


پہ  دی سڑی  پسی خبری کول کفر نہ دی ؟قربان ستا تر  سادگی شم مشرہ  ❤️
27/11/2021

پہ دی سڑی پسی خبری کول کفر نہ دی ؟
قربان ستا تر سادگی شم مشرہ ❤️



26/11/2021

کالیا آپ تو ایک منظور پشتون روکنے کی کوشش کر رھے ھواور کس کس کو روکو گے جلسہ میں موجود ھر شخص منظور پشتون ھوگا✌️♥️
زه هم ده منظور عسکر♥️
Aman pashteen

26/11/2021

جی ایچ کیو والا کو جب خبر ملے گی تب تک منظور احمد پشتین کوئٹہ تک پہنچ چکا ہوگا
روک سکتے ہو تو روک لو
🙄❣✌

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTM power show posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share