20/06/2024
ہمارے میٹھے اور قریبی رشتوں میں دراڑیں اکثر چھوٹی موٹی غلط فہمیوں، ضد اور اناؤ کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں،
رشتے نبھانے میں آنائیں نہیں چلتی، سر جھکانا پڑتا ہے، اپنوں کو کھونے کے مواقعے گنوانے پڑتے ہیں،
کیونکہ وقت غلط فہمیوں کو تو دور کروا دیتا ہے پر رشتوں میں مٹھاس باقی نہیں رہتی........
بینا خان
20 جون 2024
#بیناخان