Peshawar Online

Peshawar Online We cover political, cultural, and all other activities of KP

12/01/2026

We strongly condemn any military operation in KPK. We urge the authorities to prioritize addressing issues in Sindh and ...
23/06/2024

We strongly condemn any military operation in KPK. We urge the authorities to prioritize addressing issues in Sindh and Punjab first. The exploitation of Pashtun blood for political gain is unacceptable. We call on the Pashtun community to stand together against injustice and demand their rights. The consequences of ignorance will be severe. Let us work towards a more just and equitable society for all.
-
-
-
-
-
-
-
-

09/08/2023
حاجی غلام علی خیبر پختونخواہ کے نئے گورنر تعنات
23/11/2022

حاجی غلام علی خیبر پختونخواہ کے نئے گورنر تعنات

سیاحوں کےلئے پشاور تا لنڈی کوتل ٹرین دوبارہ چلانے کےلئے کوششوں کا آغاز کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود نے پشاور صدر تا ...
15/09/2022

سیاحوں کےلئے پشاور تا لنڈی کوتل ٹرین دوبارہ چلانے کےلئے کوششوں کا آغاز کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود نے پشاور صدر تا کارخانوں تک ریلوے لائن کے دونوں اطراف تجاوزات ختم کرنے کے احکامات جاری کردیں

اطلاع عام۔۔۔اس میسج کو کوئی بھی نظر انداز نہ کریں۔۔۔ممکنہ سیلاب میں خدشہ ہے کہ دریائے قابل میں 03 لاکھ کیوسک پانی آئے گا...
26/08/2022

اطلاع عام۔۔۔
اس میسج کو کوئی بھی نظر انداز نہ کریں۔۔۔

ممکنہ سیلاب میں خدشہ ہے کہ دریائے قابل میں 03 لاکھ کیوسک پانی آئے گا۔
جبکہ فلڈ پروٹیکشن وال کی کیپسٹی 2لاکھ 40 ہزار تک ہے۔
قریب ترین لوگ اپنی ضروری سامان اور جانوروں کو بحفاظت دوسری جگہ منتقل کرے۔

‏سوات موٹروے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث عارضی طور پر بند کردی گئی۔۔
25/08/2022

‏سوات موٹروے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث عارضی طور پر بند کردی گئی۔۔

17/08/2022

پشاور بورڈ کے تحت جماعت دہم کے سالانہ امتحانات 2022 کے نتائج کا اعلان

سائنس گروپ میں فریال راشد اور مزنا عالم نے 1100 میں سے 1089 نمبر لے کر مجموعی طور پر پہلی پوزیشن حاصل کی

مریم بی بی، مشال سبحان اور سید حماد علی شاہ نے 1088 نمبر لے کر دوسری پوزیشن حاصل کی

در مرجان ، زرلخت، فاطمہ زرلال اور کنول اختر نے 1087 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی

آرٹس گروپ میں سائرہ گل نے 1043 نمبر لے کر پہلی پوزیشن لی

حافظہ امامہ سید 1030 نمبروں کے ساتھ دوسری جبکہ سیدہ حلیمہ مسعود 1004 نمبروں کے ساتھ تیسری پوزیشن پر رہی

مجموعی طور پر 80044 طلبہ نے امتحان میں شرکت کی جن میں سے 67246 طلبہ پاس ہوئے

پاس طلبہ کی مجموعی شرح 84 فیصد رہی

16/08/2022

عالمی مارکیٹ میں جو تیل سستا ہوا وہ سانڈے کا تیل تھا پٹرول نہیں.

مریم اورنگزیب

16/08/2022

Result of SSC Annual Exam 2022 (10th Class) Peshawar board will be announced on 17/08/2022 at 02:00 PM.

Result will be available at:

14/08/2022

Yaa khudaa da pooo pooo wala shy wrak ki

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا کا صوبہ بھر کے تمام سرکاری و نجی سکولوں کو کل 15 اگست 2022 سے کھولنے کا اعلان.س...
14/08/2022

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا کا صوبہ بھر کے تمام سرکاری و نجی سکولوں کو کل 15 اگست 2022 سے کھولنے کا اعلان.

سکولوں کو کھولنے کا فیصلہ محکمہ موسمیات کی جانب سے موسم کے حوالے سے جاری کردہ رپورٹ کے پیش نظر کیا گیا

محکمہ موسمیات کے رپورٹ کے مطابق صوبے میں ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں جبکہ درجہ حرارت بھی نارمل رہے گا

وزیراعلی خیبرپختونخوا کے احکامات پر سکولوں کو کھولنے کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا گیا

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share