Kohistan TV 2

Kohistan TV 2 like and Follow this page
(1)

06/11/2022

Shocking details of what happened last night to Azam Swati and his family being stated by _Azam Khan Swati himself

Congrats pak team 🏏❤️Best of luck Team Pakistan 🏏🇵🇰
06/11/2022

Congrats pak team 🏏❤️Best of luck Team Pakistan 🏏🇵🇰

04/11/2022

Black day 😭🙏

04/11/2022

‏وطن کی مٹی گواہ رہنا 😭😢
یا اللّٰہ ہمارے ہیروز کو سلامت رکھنا آمین 🤲🥺

‏عمران خان کو بچانے والا ہیرو۔ اللہ تعالٰی نے اس بھائی کو وسیلہ بنایا، اللہ اسے سلامت رکھے
03/11/2022

‏عمران خان کو بچانے والا ہیرو۔ اللہ تعالٰی نے اس بھائی کو وسیلہ بنایا، اللہ اسے سلامت رکھے

01/11/2022

آج ملک اورنگزیب اور ایم پی اے مفتی عبید رحمان کی شنگ گیسٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس میں آزادی مارچ کے حوالے سے مشاورت ہوے ایم پی اے کولی پالس مفتی عبید رحمان نے کولی پالس سے 300 سو گاڑیوں آزادی مارچ کے لیے تیار کی'ہے جب کہ ملک اورنگزیب نے لوئرکوہستان سے 600 سو گاڑیوں تیار کی'ہے
انشاللہ اپر کوہستان لوئرکوہستان کولی پالس کوہستان سے میل کر ایک بڑی قافلے کے ساتھ آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کرینگے۔

30/10/2022

ایک دلچسپ کہانی جس میں یونس خان بتا رہے ہیں کہ میں 150 پہ کھیل رہا تھا اس وقت شاہد آفریدی آؤٹ ہوئے تو تماشائی بھی گراؤنڈ چھوڑ کر جانے لگے۔۔۔❤️🇵🇰

30/10/2022

عمران خان زندہ باد
Imran Khan

28/10/2022

یہ تحریک اب رکنے نہیں والی!!!
Imran Khan

24/10/2022

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
سینئر صحافی ارشد شریف کی موت کا سن کر بہت دکھ ہوا دل خون کے آنسو رو رہاہے آخر کب تک ایسا ہو گا وہ کون ہے جو یہ سب کوچ کر رہا ہے آخر اس کو اپنی آخرت کی پرواہ نہیں ہے
اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین....🤲

22/10/2022

کوھستان دوبیر میں آج پھر سے دو اور نوجوان جان کی بازی ہارگئے جن کا تعلق دوبیر تنگی سے ہے 😥😥
کوہستان ٹی وی سے چاچا مولانا محمد عظم کی ایک خوبصورت انٹرویو ویڈیو آخری تک لازمی دیکھیں اور ذیادہ سے ذیادہ شئیر کریں
شکریہ( سیف اللہ کوہستانی )

Kohistan TV

22/10/2022

Address

Kohistan
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohistan TV 2 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kohistan TV 2:

Share