Afridi News آفریدی نیوز

Afridi News آفریدی نیوز just news
(1)

ختم نبوت زندہ باد ❤️👉
نظریاتی ، تجزیاتی ، مظلوم کی آہ ، کالم نگار ، اہم مکالمہ ، اخلاقیات ، سبق آموز تحریر ، خیبر اور بالخصوص قبائلی علاقوں کی حالات سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے ساتھ رہے ۔۔۔
آپ کا من پسند نیوز پیچ آفریدی نیوز....
24 گھنٹے حاضر سروس

13/08/2026

قلعہ بلاحصار پشاور جشن آزادی منانے کا منظر

چوروں سے چور بھاگ گیا، واہ کیا بات ہے بونس کی۔۔۔شلوبر چوکی سے چور بھاگنے کا انوکھا واقعہ پیش آیا۔ ضلع انتظامیہ اور اہلِ ...
08/08/2026

چوروں سے چور بھاگ گیا، واہ کیا بات ہے بونس کی۔۔۔

شلوبر چوکی سے چور بھاگنے کا انوکھا واقعہ پیش آیا۔ ضلع انتظامیہ اور اہلِ علاقہ مشیران کو چاہیے کہ چوکی کے خلاف ایف آئی آر درج کرائیں اور ان سے تفصیلی تفتیش کریں کہ ایک چور حوالات سے کیسے بھاگ سکتا ہے۔ ڈی پی او ضلع خیبر ایکشن لیں۔

07/08/2026

وادی تيرا ميدان حيدر کنډو لوزکه دره علاقه
موجود صورتحال
فوج اور عوام آمنے سامنے 🥺

07/08/2026

*اللہ تعالیٰ جس بندہ سے ناراض ہوتا ہے*

*تو اس کی انجام ایک بار ضرور سنیں*

پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ 🥺

👆👆

06/08/2026

وادی تیراہ لوزکی درہ خیبر مارکیٹ 😭😭

04/08/2026

وادی تیراہ میں جاری آپریشن کا موجود صورت حال 😭

03/08/2026

ضلع خیبر کمرخیل باز گھڑی ۔۔۔۔۔۔

02/08/2026

سوات: کبل تھانے کے گیٹ کے سامنے خودکش دھماکہ

مقامی ذرائع کے مطابق ضلع سوات کے علاقے کبل میں تھانے کے مرکزی گیٹ کے سامنے خودکش دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت متعدد شہری شدید زخمی ہوئے ہیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق 7 افراد شہید جبکہ 18 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

تاحال سرکاری حکام کی جانب سے جانی نقصان کی حتمی تصدیق اور مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔

02/08/2026

نور چے د مذمت چرتہ لرے پہ ادیرہ کے دفن کو نو ڈیر بہ خہ وی۔ زکہ چے مونگ د مذمت نہ علاؤہ نور کڑی سہ دی

02/08/2026

کا پہ بارود میں تیراہ او خڑ خیبر ۔۔۔۔۔۔۔
غلامی دے مونگ منالے نہ شو ۔۔۔۔۔۔۔

゚viralシ

Address

No 3
Peshawar
25000

Telephone

+923045429040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afridi News آفریدی نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Afridi News آفریدی نیوز:

Shortcuts

Share