Amin Artistry

Amin Artistry Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Amin Artistry, Graphic designer, Khyber Pakhtunkhwa, Peshawar.

We Offer Online Graphics Designing Services i.e Poster Designs, Brochure, Leaflets, Pena Flex Designs, Logo Designs, Social Media Ads, ID Card, Business Cards etc and Calligraphic Names & Much More Services.

Make your product stand out with bold, high-impact stand-up pouch designs that elevate your brand.👉 DM me today to get y...
18/11/2025

Make your product stand out with bold, high-impact stand-up pouch designs that elevate your brand.
👉 DM me today to get your custom design!

الحمدللہ!مہر ٹائپ اور جیم اکیڈمی کی مشترکہ کاوش سے اردو بیسک فونٹ ڈیولپمنٹ کورس کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے کے بعد، میرا پ...
13/11/2025

الحمدللہ!
مہر ٹائپ اور جیم اکیڈمی کی مشترکہ کاوش سے اردو بیسک فونٹ ڈیولپمنٹ کورس کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے کے بعد، میرا پہلا اردو بیسک فونٹ تیار ہوچکا ہے جس میں اردو اور انگلش دونوں زبانوں کی سپورٹ شامل ہے۔
اب یہ فونٹ مہر ٹائپ کی ویب سائٹ پر بالکل مفت ڈاؤن لوڈ کے لیے دستیاب
ہے۔ آپ سب اسے آزما سکتے ہیں اور اپنے پروجیکٹس میں استعمال کر سکتے ہیں۔
https://mehrtype.com/product/amin-sci-fi/

یہ کامیابی صرف میری نہیں، بلکہ میرے محترم اساتذہ کی رہنمائی اور محنت کا نتیجہ ہے۔
دل کی گہرائیوں سے اپنے استاد محترم محمد ذیشان نصر بھائی Zeeshan Nasar کا شکرگزار ہوں جنہوں نے اپنی مصروفیات کے باوجود ہر لمحہ ہمارے ساتھ رہ کر انتہائی خلوص، صبر اور شاندار انداز میں ہمیں سکھایا۔ ان کی رہنمائی نے فونٹ ڈیولپمنٹ جیسے پیچیدہ موضوع کو دلچسپ اور آسان بنا دیا۔

اسی طرح سر اعجازاللہ خان صاحب کا بھی دلی شکریہ جنہوں نے اس کورس کو لانچ کرنے میں بنیادی کردار ادا کیا اور دوران کورس ہر تکنیکی مرحلے پر مکمل سپورٹ فراہم کی۔

ان اساتذہ کی بدولت نہ صرف ہم نے فونٹ ڈیولپمنٹ کی بنیادی سمجھ حاصل کی بلکہ اردو ٹائپوگرافی کے مستقبل کے لیے ایک نئے سفر کا آغاز کیا۔
ان شاءاللہ آگے بھی سیکھنے اور اردو کمیونٹی کے لیے مزید معیاری اور جدید فونٹس تخلیق کرنے کا سلسلہ جاری رہے گا۔
ان شاءاللہ

13/11/2025

الحمدللہ
طویل عرصے بعد یہ پیج بحال ہوچکا ہے۔

Design is thinking Made Visual.
12/11/2025

Design is thinking Made Visual.

Design is the silent ambassador of your brand.
10/08/2025

Design is the silent ambassador of your brand.

Address

Khyber Pakhtunkhwa
Peshawar
18250

Opening Hours

Monday 07:00 - 23:00
Tuesday 07:00 - 23:00
Wednesday 07:00 - 23:00
Thursday 07:00 - 23:00
Friday 07:00 - 23:00
Saturday 07:00 - 23:00
Sunday 07:00 - 23:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amin Artistry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share