Shahab OneStop

Shahab OneStop Baji & Sons Online Shop: Your destination for top-quality, pure organic and natural products at your fingertips.

25/01/2025

🌟 Introducing Baji & Sons – Your Doorstep Convenience! 🛍️

Say goodbye to the hassle of running errands! Baji & Sons is here to bring all your daily-use household items straight to your door anywhere in Pakistan. From groceries to essentials, we've got you covered!

✅ Quality products
✅ Affordable prices
✅ Quick and reliable delivery

Why choose Baji & Sons?
✨ Convenience at your fingertips
✨ Save time and effort
✨ Support local businesses

👉 Like our page, follow us, and share the news! Join the Baji & Sons family today and experience a whole new level of convenience.

کالے املوکآج ہم آپکو خشک املوک کے حیرت انگیز فوائد بتائیں گے۔ خشک املوک کئی طرح کی بیماریوں سے بچاتے ہیں اور علاج بھی کر...
04/01/2024

کالے املوک
آج ہم آپکو خشک املوک کے حیرت انگیز فوائد بتائیں گے۔ خشک املوک کئی طرح کی بیماریوں سے بچاتے ہیں اور علاج بھی کرتے ہیں، اکالے املوک کو دیر میں سکھا کر کھایا اور بیچا جاتا ہے، یہ کھانے میں تو لذید ہوتے ہیں۔ لیکن کیا آپ خشک املوک کے بے شمار فوائد جانتے ہیں؟ اگر نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔ آنکھوں کے لئے مفید: خشک املوک وٹامن اے کا خزانہ ہوتے ہیں اور اگر آنکھوں کی تکالیف میں اس کو مستقل ایک ماہ تک بھی کھایا جائے تو حیرت انگیز نتائج مل سکتے ہیں۔
اس کو مسلسل اپنی غذا میں شامل رکھنے والے افراد کی بینائی کافی تیز ہوتی ہے۔ وزن کم کرے: یہ فائبر سے بھر پور ہوتا ہے تو وہ لوگ جو اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں اسے نہار منہ کھا کر اس سے اپنے جسم کو کم کر سکتے ہیں اور یہ بھوک کو کم کرتا ہے تاکہ معدہ کو اتنی ہی خوراک مل سکے جتنی اس کو ضرورت ہے۔ دل کی بیماریاں کو کم کرے: خشک املوک کھانے والے افراد میں دل کی بیماریاں کم دیکھنے میں آئی ہیں اور یہ بلڈ پریشر کو بہت حد تک کنٹرول رکھتا ہے۔ اس کی ایک مخصوص مقدار کھانے سے خون صاف ہوتا ہے اور دل کی بڑی سے بڑی بیماری کو ختم کرنے میں مدد بھی ملتی ہے۔
Rs.200/kg
For contact
03015695151

30/12/2023

🌟 New Year, New You! Aftabi Salajeet Special Offer! 🌟

Unleash the power of nature with Aftabi Salajeet! 🏞️ Elevate your well-being in the first 10 days of January with our exclusive offer:

🎁 Limited-Time Offer: Order now and get a 5% discount on your Aftabi Salajeet purchase!

✨ Benefits of Aftabi Salajeet:

Boosts energy and vitality
Supports joint health
Enhances immune system
Rich in essential minerals
🕒 Act Fast! Offer Valid Until January 10th!
Transform your health and embrace the goodness of Aftabi Salajeet. Don't miss out – order today!

🎉 Exclusive Offer from Baji & Sons! 🎉Illuminate your health journey with Aftabi Salajeet from Baji & Sons! Enjoy a speci...
25/12/2023

🎉 Exclusive Offer from Baji & Sons! 🎉

Illuminate your health journey with Aftabi Salajeet from Baji & Sons! Enjoy a special discount today – Unwrap 9% off your purchase. Elevate your well-being with the purity of Aftabi Salajeet. Hurry, seize the glow of savings now! This offer is till 31 December ✨
باجی اینڈ سنز سے خصوصی ڈسکاؤنٹ! 🎉

آفتابی سلاجیت کے ساتھ اپنے صحت کا سفر روشن کریں! آج 15٪ کا خصوصی ڈسکاؤنٹ حاصل کریں. آفتابی سلاجیت کی صفائی سے اپنی صحت کو بلند کریں. جلدی کریں، چمک دار بچت کے موقع سے فائدہ اٹھائے۔ یہ افر 31 دسمبر تک ہے۔

Desi pajenjeri
20/12/2023

Desi pajenjeri

معزز کسٹمرزسردی میں شدت کا آغاز ہونے جا رہا ہے اپنے اعصاب ، پٹھوں اور ہڈیوں کی حفاظت کریںجرسیاں ، کوٹ ، موزے ، ٹوپیاں او...
15/12/2023

معزز کسٹمرز
سردی میں شدت کا آغاز ہونے جا رہا ہے
اپنے اعصاب ، پٹھوں اور ہڈیوں کی حفاظت کریں
جرسیاں ، کوٹ ، موزے ، ٹوپیاں اور چادریں آپ کی کمزوریاں دور نہیں کر سکتیں
باجی اینڈ سنز سے دیسی گھی میں سترہ اجزاء میں تیارکردہ پنجیری خریدیں اور خود کو مضبوط و قوی بنائیں .
ایک کلو کا قیمت 3000 روپے ڈیلیوری چارجز الگ ہونگے۔

03015695151
Whatsapp/Call




Baji Sons

معزز کسٹمرز تمام قسم کے کیمیکل اور رنگ، چینی وغیرہ سے پاک منفرد اور قسم میں لامثال خالص گڑ دستیاب ہے۔ ہول سیل اور ریٹیل ...
13/12/2023

معزز کسٹمرز
تمام قسم کے کیمیکل اور رنگ، چینی وغیرہ سے پاک منفرد اور قسم میں لامثال خالص گڑ دستیاب ہے۔ ہول سیل اور ریٹیل کسٹمرز رابطہ کرسکتے ہے۔ پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں ڈیلیوری کی سہلوت موجود ہے۔
کلو 230 روپے اور ڈیلیوری چارجز الگ ہونگے۔
رابطہ نمبر
03015695151


13/12/2023

سلاجیت کیا ہے اور اسکے کیا فائدے ہیں؟
سلاجیت پہاڑوں کا پسینہ ہے، سلاجیت بلند وبالا پہاڑوں میں موجود ہوتی ہے، جسکا حاصل کرنا انتہائی مشکل کام ہے۔۔۔
سلاجیت کے فوائد:
جریان، اح**ام اور سرعت انزال کو دور کرتی ہے
مثانہ کو قوی کرتی ہے
کثرت پیشاپ کو دور کرتی ہے
اعصاب کو مضبوط رکھتی ہے
چوٹ لگنے، ہڈی ٹوٹنے اور موچ آنے میں مفید ہے
جوڑوں کے درد ،کمردرد اور عصابی درد میں موثر ہے

سلاجیت کے فوائد میں جسمانی کمزوری ، دماغی کمزوری ، خون میں شوگر کی باقاعدگی ، معدنیات سے بھرپور ، سوزش ، ذیابیطس ، ڈیپریشن ، گٹھیا ، موٹاپا ، الزائمز ، ٹیسٹو سٹیرون کی بڑھوتری ، پیلیریا ، نظام انہضام کے امراض ، مرگی ، اعصابی عوارض ، انیمیا ، برونگائٹس ، بواسیر گردوں کی پتری ، ورم میں کمی ، دمہ ، نامردی ، اح**ام ، جریان ، سوازک اور ماہواری میں بے قاعدگی بھی شامل ہیں جن کا علاج کرتی ہے۔
سلاجیت کا طریقہ استعمال :
ناشتے اور رات کے کھانے کے بعد سلاجیت کی تھوڑی مقدار (جتنی ماچس کی تیلی پہ آسکے) گرم چائے پانی یا دودھ میں حل کرکے پی لیں۔ ہلکی مقدار سے شروع کریں اور ٓآہستہ آہستہ مقدار بڑھائیں۔ مرد عورت دونوں استعمال کرسکتے ہیں۔ ہر عمر کے لوگ استعمال کرسکتے ہیں مگر آپ جس مقصد کے لیے استعمال کررہے ہوں اس کے مطابق خوراک کے مقدار میں کمی بیشی اور کھانے کے طریقہ کار میں تبدیلی لائی جا سکتی ہے۔
گھٹنوں ،ہڈیوں ،جوڑوں اور کمردرد وغیرہ کے لیے حسب ضرورت سلاجیت نیم گرم تیل مکس کے متاثرہ حصے پر مالش کریں۔ ہڈیوں اور جوڑوں کے ٹوٹنے یا ان میں چوٹ اور موچ کی صورت میں مالش کرنے کے بعد گرم کپڑا باندھ کررکھیں

خالص اے پلس کوالٹی سلاجیت دستیاب ہے
For order
03015695151




الحمداللہ ہمارے پاس خالص دیسی ”گڑ“ دستیاب ہے۔ کیمیکل اور گلوکوز کی ملاوٹ سے پاکخالص قدرتی مٹھاس کے ساتھ۔ حفظان صحت کے اص...
07/12/2023

الحمداللہ ہمارے پاس خالص دیسی ”گڑ“ دستیاب ہے۔ کیمیکل اور گلوکوز کی ملاوٹ سے پاک
خالص قدرتی مٹھاس کے ساتھ۔ حفظان صحت کے اصولوں کے عین مطابق

ریٹیل ریٹ: 9000 روپے فی 40 کلو گرام

الباجی اینڈ سن دیسی گڑ

صرف ہول سیلرز رابطہ کریں

پورے پاکستان , افغانستان اور ترکی میں ٹرک کارگو کے ذریعے ڈلیوری

For Online Order:
Shahzada Shahab
Faisalabad,Punjab, Pakistan
03015695151

05/12/2023

معزز کسٹمرز کے نام۔۔۔۔
موضوع۔۔۔خالص شہد
اپ کے علم میں ہے کہ دنیا اب گلوبل ویلج بن چکی ہے۔ دنیا کے ایک کونے میں بیھٹا شخص دنیا کے دوسرے کونے سے ایک کلک پر اپنی مرضی کی چیزیں منگواسکتے ہے۔ ایک طرف دنیا نے ترقی کی ہے تو دوسرے طرف فراڈ، دھوکہ اور بے ایمانی انتہاء تک پہنچی ہے۔ اور خاص کر پاکستان میں تو ہر طرف دھوکہ اور فراڈ ہے۔تو ایسے منفی سرگرمیوں کے روک تھام کیلئے Baji & Sons کے ٹیم نے مشترکہ کو شش شروع کی ہے ۔ باجی اینڈ سنز نے اج اپنے نیاء پرودکٹ خالص شہد اپنے فہرست میں شامل کیا ہے۔ الحمد اللہ اج میرے ٹیم میں ایک ایسا دیندار بندہ شامل ہوا ہے جوکہ خالص شہد کا کام کرتا ہے۔ جیساکہ میں نے اپنے پہلے پوسٹ ذکر کیا تھا کہ میں نے یہ ان لائن بزنس اس نیت کے ساتھ شروع کیا ہے کہ اللہ کو راضی رکھتے ہوئے دھوکہ دہی کے بغیر لوگوں تک خالص چیزیں پہنچاوں۔ اس دور میں فراڈ، ملاوٹ اور دھوکہ بہت زیادہ ہے اور ان لائن کسٹمرز کو مختلف اقسام کے فراڈز سے سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان حالات میں، میں نے یہ سوچا ہےکہ میں جو چیز دکھاوں اور بتاوں وہی بھیجوں اور کسٹمرز کی امیدوں پر پورا اتروں۔۔ میرا مقصد یہ ہے کہ میں ایسے خوراک کو اپنے کسٹمرز تک پہنچاوں جو کسی علاقے کی سوغات اور سپیشل ہوں اور پنجاب اور پاکستان بھر میں ملاوٹ کے بغیر نہیں ملتا ہو۔ میری انتہائی کوشش ہوتی ہے کہ اچھی سے اچھی کوالٹی اپنے آن لائن کسٹمرز کو مہیا کروں۔
کسٹمرز سے میرا درخواست ہے کہ یہ ممکن نہیں کہ میں منافع نہ لوں، لیکن اس بات کی گارنٹی ہے کہ میری بھیجی گئی چیزیں مکمل آرگینک ہیں جس کی طرف دنیا دوبارہ سے راغب ہو رہی ہے۔ میں اپنے تمام معزز کسٹمرز کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ قدرتی، خالص اور آرگینک چیزیں کھائیں۔۔۔نا کہ ہائبیرڈ اور ملاوٹ والی چیزیں بیشک وہ کم قیمت ہوں۔۔۔۔
جزاک اللہ۔
03015695151

04/12/2023

Address

Peshawar
18200

Telephone

+923015695151

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahab OneStop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahab OneStop:

Share