30/09/2026
پشاور BRT گلابی بسوں کا روڈ پر چلنے کا منظر۔
گلابی بسیں خیبرپختونخوا حکومت کا خواتین کیلئے بہت موثر اقدام ہیں۔
آپ کی نظر میں اس کے ساتھ ایسا کیا شامل کرنا کرنا چاہئے جو مرد اور خواتین دونوں کیلئے مفید ہو