HIRA ALI Digital Trend's and Mend's

HIRA ALI Digital Trend's and Mend's Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HIRA ALI Digital Trend's and Mend's, Marketing Agency, Peshawar.

We make unique and decent logos, facebook covers and posts, facebook and Instagram stories, animated videos, facebook ads , any typeof business flyers and much more things in a very attractive service

Hi there! Welcome to Hira Ali Digital Trends And Mends  We offer our preety services with guarantee of your work success...
06/03/2023

Hi there!
Welcome to Hira Ali Digital Trends And Mends


We offer our preety services with guarantee of your work success in a very short time and cheap rate. If you want any of our service mentioned below do contact us, thanks
1. We will add logo and subtitles in your video.
2. We will design social media post for you.
3. We will make creative viral memes for you.
4. We will convert your any format image into PDF
5. We will write blogs and website content for you.
6. We will write a professional resume or cover letter
7. We will edit your mobile camera photos and make it real
8. We will edit your mobile shot pictures.
9. We will make attractive WhatsApp stickers for you.
10. We will make WhatsApp stickers of your own photo.
11. We will make WhatsApp stickers of your company branding.
12. We will make social media post in urdu.
13. We will design banners and ads in Urdu text
14. We will add your business details on google map.
Contact us now
#حراعلی

02/03/2023

مناسب لفظوں کا اِنتِخاب"

’’کھالو‘‘ کی جگہ ’’کھالیجئے‘‘، ’’میرا فیصلہ یہ ہے‘‘ کی جگہ ’’میری رائے یہ ہے‘‘، ’’میں یہ کہہ رہا تھا‘‘ کی جگہ ’’میں یہ عرض کررہا تھا‘‘، ”مجھے تم سے کام ہے“ کی جگہ ”مجھے آپ سے کچھ کام ہے“ یا” آپ کو تھوڑی زَحمت دینی ہے“، ’’اندھے‘‘ کی جگہ” نابینا“، ’’بوڑھے‘‘ کی جگہ ’’بُزُرگ‘‘ ، ’’فلاں مرگیا‘‘ کی جگہ ’’فلاں کا اِنتِقال ہوگیا‘‘، ’’کیوں آئے ہو؟‘‘ کی جگہ’’ کیسے تشریف لائے؟‘‘ ، ’’مصیبت میں پڑگیا“ کی جگہ ’’آزمائش میں آگیا‘‘، ’’آپ غلط کہہ رہے ہیں ‘‘ کی جگہ ’’میری ناقص رائے یہ ہے کہ یہ بات اس طرح ہے ‘‘، ’’آپ میری بات نہیں سمجھے ‘‘ کی جگہ ’’شاید میں اپنی بات سمجھا نہیں پایا‘‘ وغیرہ استعمال کیجئے اور اس کے فوائد اپنی آنکھوں سے دیکھئے

02/03/2023

‏ہماری دنیا کے مسائل اتنے زیادہ نہیں ہیں جتنے طنز، سوال اور دل دکھانے والے تبصرے ہوتے
اگر صرف زبان روک لی جائے تو۔۔۔لوگوں کے دلوں کی تکالیف کم ہو جائیں گی..
اور بہت سے دلوں کو سکون مل جائے گا__
صبح بخير زندگى

#حراعلى

28/02/2023

السلام علیکم !!
میں اپنے رب سے قطرہ نہیں سمندر مانگتى هوں. بہتر نہیں بہترین مانگتى هوں کیونکہ میں جانتى هوں سب اسکے اختیار میں هے. جو هماری جان کا محافظ, رزق کا ضامن هےجو دریاؤں کو روانی, پہاڑوں کو استقامت عطا کرتا هے. اللہ کریم سے دعا ھے کہ وہ ھم پر اپنی عطائیں اور نعمتیں جاری ر کھے. آمین.
#حراعلى

27/02/2023

‏جس طرح خوب صورت انسان کو دیکھ کر آنکھیں خوش ہوتی ہیں اسی طرح خوب سیرت انسان کو دیھ کر دل خوش ہوتا ہے۔
اچھے اخلاق چابی کی طرح ہوتے ہیں جو ہرطرح کا سخت دل کھول سکتے ہیں۔
پھلوں کی مہک کچھ دن بعد ختم ہو جاتی ہے مگر اچھے سلوک اور اخلاق کی مہک انسان کی موت کے بعد قائم رہتی ہے۔
#حراعلى

26/02/2023

*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ💐*
❤️صبح بخیر❤️
*✨یا اللہ ھمارے دِلوں کو کھوٹ اور ریاکاری سے پاک رکھنا اے اللہ ھماری خصوصی رہنمائی فرما تاکہ ھم سے کبھی دوسروں کی ہتّک تذلیل اور دل آزاری نہ ھو آمین اے خالقِ دوجہاں ھمیں آپس کی بدگمانیوں نفرتوں عیب گوئیوں منافقتوں سے دور رکھنا آمین اے خُداۓ ذوالجلال ھمارے گناہ معاف فرما اور ھمیں اپنی سبھی آزمائشات سےمحفوظ رکھنا دُعا ھے کہ اللہ آپ کو کامل ایمان کے ساتھ صحت و مسرتوں سے بھر پور زندگی عطا فرماۓ❤️*

*آمین یارب العالمین🤲🏻*
صبح بخير زندگى
#حراعلى

25/02/2023

*اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَآتُهُ * 🌹
صبح بخیر زندگی 🌞

بعض اوقات عبادتیں نہیں ندامتیں قبول هوتی ہیں *'اللہ'* کی قربت کا بہترین راستہ عاجزی و انکساری ھے- یاالله کریم ہمیں عاجزی انکساری، در گزر اور توبہ کرنے‎ ‎والے ان خاص لوگوں میں شامل فرما جو تیری رضا کے آگے سر جھکاتے ہیں اور جن کو تو پسند کرتا ہے-

دعا ہےکہ *اللّٰہ رب العزت* آپ کو ایمان سے لبریز،‎ محتاجی سے دور‎، اورعزت و برکتوں سے بھرپور طویل زندگی عطاء فرمائیں‎.

*آمین ثمہ آمین یارب العالمین
#حراعلى

23/02/2023

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہے؟ ایک تعارف

موجودہ زمانے میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا بہت چرچہ ہے، اب تو کالج اور یونیورسٹیز میں باقاعدہ یہ مضمون پڑھایا جاتا ہے، ڈیجیٹل مارکیٹنگ نے اب بہت زیادہ وسعت اختیار کر لی ہے۔ لیکن میں آپ کو یہاں آسان اور سادہ الفاظ میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا تعارف کروا رہی ہوں۔۔

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی تعریف.

آج سے پندرہ بیس سال پہلے تک جب بھی کوئی شخص یا کمپنی اپنی کسی خدمت، سروس، یا پروڈکٹ کو دوسروں تک پہنچانا چاہتے تھے تو اس کے لیے مختلف چینلز اور طریقے اختیار کیے جاتے تھے۔ مثلا، افراد کے ذریعے مارکیٹنگ، کاغذی اشتہار کے ذریعے مارکیٹنگ، اخبار، ریڈیو، ٹی وی کے ذریعے مارکیٹنگ، وال چاکنگ، پینا فلیکس، بروشرز، وزٹنگ کارڈ وغیرہ۔

لیکن اب انٹرنیٹ کا زمانہ ہے لہذا مارکیٹنگ کا طریقہ اور چینلز بھی بدل چکے ہیں۔

ڈیجیٹل مارکیٹنگ سے مراد اپنی مصنوعات یا خدمات کو آن لائن مارکیٹنگ چینلز کے ذریعے پھیلانا ہے۔ یعنی ویب سائٹس، سوشل میڈیا، ای میل وغیرہ۔

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا میدان کار بہت وسیع ہے، اور لا محدود علاقوں اور لامحدود لوگوں تک آپ رسائی ممکن ہے۔ جبکہ مارکیٹنگ کے پرانے طریقے انتہائی محدود میدان کار رکھتے تھے، اور ان کے ذریعے محدود لوگوں تک ہی رسائی ممکن تھی۔
مزید معلومات کے لئے میرے ساتھ جڑے رہیے۔

#حراعلى

23/02/2023

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔
اے رب ذوالجلال والاکرام ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمتوں سے بھر دے. ہمارے ہر اچھے کاموں میں آسانیاں پیدا فرما ہماری تمام مشکلات کو دور فرما۔ یا رب العالمین ہم سب کو حاسدوں کے حسد اور شیطان کے شر سے محفوظ فرما۔ یا اللہ ہمیں اپنے والدین کافرمابردار بنا اور جو والدین دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں ان کی مغفرت فرما، ان کے درجات بلند فرما انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرما اور ہم سب کو اپنی آخرت کی فکر کرنے والا بنا دے۔
آمین ثمہ آمین
صبح بخیر زندگى

22/02/2023

22/02/2023

𝙔𝙤𝙪𝙧 𝘾𝙤𝙢𝙛𝙤𝙧𝙩 𝙕𝙤𝙣𝙚 𝙞𝙨 𝙮𝙤𝙪𝙧 𝙬𝙤𝙧𝙨𝙩 𝙚𝙣𝙚𝙢𝙮

کامیابی کی طرف پہلا قدم اپنے کمفرٹ زون سے نفرت ہے۔
اگر آپکو نہیں ہے تو کرنا شروع کردیں۔
آپ کوئ نیا کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن لیزی نیس آپکو نہیں کرنے دے رہی۔ اور آپ سوچتے ہیں کہ جتنا کر رہا ہوں، اس سے گزر بسر ہورہا ہے، نئے کام میں بہت محنت لگے گی، نیند پوری نہیں ہوگی، فیملی کو ٹائم نہیں دے سکوں گا، کل کرلوں گا، اگلے ماہ کرلوں گا۔ پھر سہی۔ دفعہ کریں، ___ تو یہ آپکا کمفرٹ زون ہے، پہلے اس سے نفرت کریں، پھر اس کو دور کریں۔ اُٹھ جائیں بہت دیر ہوگئ ہے۔
ہو سکتا ہے مہنگائ سے آپکو کوئی فرق نا پڑتا ہو لیکن اپنے آس پاس نظر سفید پوش کمیونٹی کی طرف نظر دوڑائیں، انکی مدد کے لیے ہی کچھ کردیں، کچھ تو کریں۔ بلکہ اپنے لیے ہی کریں، جتنی انکم۔ابھی آپکی ہے، یہی صورت حال رہی تو اگلے چند سالوں میں آپکی اگلی نسل کی صرف پرورش کے لیے ہی یہ ناکافی ہو جائے گی۔
جس دن آپ باہر آگئے، آپ کو کوئ دیر نہیں لگے گی اپنا ڈریم پورا کرنے میں۔ اپنا سٹارٹ اپ لینے میں والدین کو لگزری سہولیات دینے میں۔ اپنے آپ کو سی ای او بنانے میں۔ اور اپنے سے جُڑے لوگوں کو ایک اچھی زندگی دینے میں۔
#حراعلى

22/02/2023

‏جس طرح خوب صورت انسان کو دیکھ کر آنکھیں خوش ہوتی ہیں اسی طرح خوب سیرت انسان کو دیھ کر دل خوش ہوتا ہے۔
اچھے اخلاق چابی کی طرح ہوتے ہیں جو ہرطرح کا سخت دل کھول سکتے ہیں۔
پھلوں کی مہک کچھ دن بعد ختم ہو جاتی ہے مگر اچھے سلوک اور اخلاق کی مہک انسان کی موت کے بعد قائم رہتی ہے۔
#حراعلى

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HIRA ALI Digital Trend's and Mend's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HIRA ALI Digital Trend's and Mend's:

Share