30/03/2026
محترم عزیز دوست و احباب!
موجودہ بین الاقوامی حالات اور مارکیٹ میں خام مال کی قیمتوں میں مسلسل اتار چڑھاؤ کے باعث پرنٹنگ پریس سے متعلقہ تمام مصنوعات اور سروسز کے نرخوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔
لہٰذا کسی بھی قسم کے آرڈر یا کام کے آغاز سے پہلے نئے ریٹس (Rates) کی تصدیق لازمی کر لیں۔
آپ کے تعاون کا بے حد شکریہ