Ajwa Noor Afridi

Ajwa Noor Afridi ہماری بیداری کلید ہے. یہ ہماری شعور سے زیادہ ہماری کام کی کوشش سے زیادہ ہے جو صحیح نتیجہ حاصل کرتا ہے..

05/03/2020
05/12/2019

اپنے اردگرد غریب اور بے سہارا لوگوں اور بچوں کی ضرور خیال رکھا کرو............

کبھی کبھی الفاظ نہیں ہوتے..........
01/12/2019

کبھی کبھی الفاظ نہیں ہوتے..........

خدایہ چی را ویخہ شی دنیا ورتہ بدلہ کڑہخدایہ یوہ ماشومہ پہ سلگو کی اودہ شوی دہ...پلیز شیئر کرو.  #عجوہ نور آفریدی
30/11/2019

خدایہ چی را ویخہ شی دنیا ورتہ بدلہ کڑہ
خدایہ یوہ ماشومہ پہ سلگو کی اودہ شوی دہ...
پلیز شیئر کرو.
#عجوہ نور آفریدی

لاڑکانہ میں خون کا جرگہ 90 لاکھ جرمانہ اور دو کمسن بہنیں ونی (خون بہا) کے طور پر دینے کا فیصلہشرط یہ کہ بچیاں تاحيات اپن...
28/11/2019

لاڑکانہ میں خون کا جرگہ 90 لاکھ جرمانہ اور دو کمسن بہنیں ونی (خون بہا) کے طور پر دینے کا فیصلہ
شرط یہ کہ بچیاں تاحيات اپنے والدین سے نہیں ملے گی۔
آج کے اس دور میں ایسے لوگ بھی بستے ہیں جو اس طرح کے فیصلے کرتے ہیں، جس میں انسانیت بھی شرما جائے اور ظلم کی انتہا ہو جائے۔!!!

کیا ہمارا دین ایسا درس دیتا ہے ہم کو کیا ہم اسی طرح کمسن بچیوں کو ان وڈیروں کی بھینٹ چڑھتا دیکھتے رہیں گے، یہ ہے مدینے کی ریاست جیسا نظام جس میں ایسا ظلم ہو رہا ہے!!!

ہمت رکھو اور غریبوں کی آواز بنو شاید اسی طرح رب کی زات راضی ہو جائے!!!!
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تا کہ ملزمان کو پکڑا کر آن معصوم بچیوں کی رہائی کروائی جائے۔.....افسوس

عجوہ نور آفریدی تنظیم  للسائل والمحروم   خیبر پختون خوا کے زیر اہتمام میٹرک پاس یتیم  طلباء وطالبات کیلئے ماہانہ وظیفہ د...
28/11/2019

عجوہ نور آفریدی
تنظیم للسائل والمحروم خیبر پختون خوا کے زیر اہتمام میٹرک پاس یتیم طلباء وطالبات کیلئے ماہانہ وظیفہ دینے کا عمل شروع۔۔۔۔
زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ لوگوں کو فائدہ حاصل ہوسکے۔۔۔ شکریہ

Address

Sherkera
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajwa Noor Afridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share