M And I designer

M And I designer I am Graphic designer and Videos editing my also Experience in Graphic designe One day i am army men

Professional CV Available 24 hours delivery WhatsApp 03108718925
04/04/2024

Professional CV Available
24 hours delivery
WhatsApp
03108718925

With Maaz Ur  Rehman – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
11/01/2024

With Maaz Ur Rehman – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

11/01/2024
01/01/2024

#ھر آدمی نئے سال میں بہت کچھ مانگیں گے بس میں اپنا رب ﷻ سے اپنے والدین کا سایہ مانگتا ھو یا رب ﷻ ہم سب کے والدین کا سایہ تا قیامت تک سلامت رکھنا(آمین)🤲🤲🤲
باپ دنیا کی وہ بہترین ہستی ہے۔ جس کی دستر خوان پر موجودگی۔ اور کمرے کے باہر اتارے ہوۓ جوتے بھی تحفظ کا احساس دلاتے
والدین اس دنیا میں ایک نعمت ہے 🤌🤌 سب سے ایک ریکوسٹ ہےکہ اپنے والدین کی عزت کرنی چاہیے🙇🙇



Logos Available inbox messgae   2 days delivery
25/10/2023

Logos Available inbox messgae
2 days delivery

19/10/2023

I am logo designer need work experience 2 years
03108718925
WhatsApp

25/06/2023

کب سے ہَے ویران دل کی رہگذر، آقا حضور ﷺ
پھر مقدر میں ہو طیبہ کا سفر، آقا حضور ﷺ

رو پڑے ہیں سیدّی ﷺ ! یا مرشدی ﷺ ! کہتے ہوئے
میرے گھر کے منتظِر دیوار و در، آقا حضور ﷺ

دیکھ پاؤں گا سنہری جالیوں کو پھر کبھی؟
حاضری کی آرزو ہَے مختصر، آقا حضور ﷺ

مَیں کہ آدابِ مدینہ سے ابھی واقف نہیں
میری ہر لغزش سے کیجئے درگذر، آقا حضور ﷺ

یہ فضا معمور ہَے صلِّ علیٰ کے نور سے
آپ ﷺ کی توصیف کرتے ہیں شجر، آقا حضور ﷺ

آپ ﷺ کے قدموں کا دھوون ہَے ازل سے روشنی
آپ ﷺ کی ہیں خاکِ پا شمس و قمر، آقا حضور ﷺ

کاغذی پیراہنوں میں ہیں غلاموں کے بدن
ہر دعائے زندگی ہَے بے اثر، آقا حضور ﷺ

آگ کا دریا جلا ڈالے گا میری جھگیاں
جل رہے ہیں ہر گلی میں گھر کے گھر، آقا حضور ﷺ

عافیت کے کس جزیرے کی طرف جائے ریاضؔ
ساحلوں پر خیمہ زن ہیں اہلِ شر، آقا حضور ﷺ

ریاض حسین چودھری رَحْمَۃُاللہ عَلَیْہ

Address

Dora Road
Peshawar
PESHAWAR

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M And I designer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share