KP 360 Peshawar

KP 360 Peshawar kp360 social media influencer Peshawar

Complex Hospital Night Time 9 pm
02/01/2025

Complex Hospital Night Time 9 pm

Being a responsible citizen, it is our responsibility to learn about the traffic signs and follow the instructions to pr...
11/04/2023

Being a responsible citizen, it is our responsibility to learn about the traffic signs and follow the instructions to prevent road accidents.

Let's learn the right way of planting trees !!!
11/04/2023

Let's learn the right way of planting trees !!!

مہمند پولیس کا پوست کی کاشت فصلوں کی تلفی کا آپریشنتحصیل پڑانگ غار کے دورآفتادہ علاقوں اپر پڑانگ غار یوسف بابا کے علاقے ...
08/04/2023

مہمند پولیس کا پوست کی کاشت فصلوں کی تلفی کا آپریشن

تحصیل پڑانگ غار کے دورآفتادہ علاقوں اپر پڑانگ غار یوسف بابا کے علاقے ایلی درہ، اور ڈبر میں 12 کنال اراضی پر کاشت پوست کی فصل کو تلف کردیا گیا۔

07/04/2023

ذمہ دار پشاور ، امن کا ضامن
ٹی آئی ایف فارم کے ذریعے کرایہ داروں کی تصدیق کروائیں، تاکہ امن و امان کی فضا کو قائم رکھا جا سکے۔
شکریہ

07/04/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
صوابی یارحسین میں پولیس پر حملہ اے ایس آئی ساحر خان شہید اور دو پولیس جوان زخمی ہے

آن لائن قرعہ اندازی، ٹی وی شو انعامات یا دیگر جعلی کال، پیغامات پر اپنے بینک اکاؤنٹ تفصیلات دینے سے گریز کریں۔
07/04/2023

آن لائن قرعہ اندازی، ٹی وی شو انعامات یا دیگر جعلی کال، پیغامات پر اپنے بینک اکاؤنٹ تفصیلات دینے سے گریز کریں۔

پشاور/پولیو مہمپشاور میں پولیو مہم کا آغاز 14 اپریل سے ہوگامہم میں 6 لاکھ 11 ہزار گھروں میں 9 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو...
06/04/2023

پشاور/پولیو مہم

پشاور میں پولیو مہم کا آغاز 14 اپریل سے ہوگا

مہم میں 6 لاکھ 11 ہزار گھروں میں 9 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے

انکاری والدین کی تعداد 7 ہزار تک رہ گئی، علماء کرام کا کرداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ضروری ہے

اے ڈی سی عمران آفریدی

خیبر پختونخوا/مفت آٹا/ تقسیم نگران وزیراعلیٰ محمد اعظم خان نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں آٹے کی تقسیم کے عمل کا جا...
05/04/2023

خیبر پختونخوا/مفت آٹا/ تقسیم

نگران وزیراعلیٰ محمد اعظم خان نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

اجلاس میں آٹے کی تقسیم کے عمل کا جائزہ لیا جائے گا

چیف سیکرٹری سمیت دیگر متعلقہ حکام اجلاس میں شریک ہونگے

اجلاس میں آشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا بھی جائزہ لیا جائے گا

نگران حکومت /زکوٰة و عشر کونسلصوبائی حکومت کا عیدالفطر سے قبل زکوٰۃ فنڈز کی تقسیم کے لیے اقداماتنگران حکومت کا الیکشن کم...
05/04/2023

نگران حکومت /زکوٰة و عشر کونسل

صوبائی حکومت کا عیدالفطر سے قبل زکوٰۃ فنڈز کی تقسیم کے لیے اقدامات

نگران حکومت کا الیکشن کمیشن سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن سے اجازت ملنے کے بعد کونسلز کا قیام عمل میں لایا جائے گا

رواں مالی سال 2022-23 کے دوران 1750 ملین روپے مستحقین میں تقسیم کئے جائیں گے

دستاویزات

‏پروگرام "ایسا ہے خیبرپختونخوا" اگر آپ کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے  اور آپ کے پاس ایسا کوئی ہنر ہے جو آپکو دوسروں سے منف...
05/04/2023

‏پروگرام "ایسا ہے خیبرپختونخوا"

اگر آپ کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے اور آپ کے پاس ایسا کوئی ہنر ہے جو آپکو دوسروں سے منفرد کرتا ہے
تو ہمیں کمینٹ میں بتائیں، یا نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔ ہم پہنچائیں گے آپکی کہانی دنیا تک۔

Address

Peshawar City
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KP 360 Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KP 360 Peshawar:

Share