ALL TYpes VideoS

ALL TYpes  VideoS EVERY ONE

02/01/2023

✍🏻 دنیا کے پہلے موبائل کا بنیادی کام صرف کال کروانا تھا، اور موبائل کی اس پہلی نسل کو 1G یعنی فرسٹ جنریشن کا نام دیا گیا۔ اور اس موبائل میں کال کرنے اور سننے کے سوا کوئی دوسرا آپشن نہیں ہوتا تھا۔
پھر جب موبائلز میں sms یعنی سینٹ میسج کا آپشن ایڈ ہوا، تو اسے 2G یعنی سیکنڈ جنریشن کا نام دیا گیا ۔
پھر جس دور میں موبائلز کے ذریعے تصاویر بھیجنے کی صلاحیت بھی حاصل کر لی گئی تواس ایج کے موبائلز کو 3G یعنی تھرڈ جنریشن کا نام دیا گیا ۔
اور جب بذریعہ انٹرنیٹ متحرک فلمز اور مویز بھیجنے کی صلاحیت بھی حاصل کر لی گئی تو اس ایج کے موبائلز کو 4G یعنی فورتھ جنریشن کا نام دیا گیا۔۔۔
اور ابھی جب موبائلز کی دنیا 5G کی طرف بڑھ رہی تو اس وقت تک دنیا کی ہر چیز کو موبائل میں شفٹ کر دیا گیا ہے۔ آج دنیا کا شاید ہی کوئی ایسا کام ہو گا جو موبائل سے نہ لیا جا رہا ہو۔ مگر حیرت ہے کہ اتنی ترقی کرنے اور نت نئے مراحل سے گزرنے کے باوجود یہ موبائل آج بھی اپنا بنیادی کام نہیں بھولا۔ آپ کوئی گیم کھیل رہے ہوں یا فلم دیکھ رہے ہوں، انٹرنیٹ سرچنگ کر رہے ہوں یا وڈیو بنا رہے ہوں ۔۔۔ الغرض موبائل پر ایک وقت میں مثلا 10 کام بھی کر رہے ہوں۔۔۔۔ لیکن جیسے ہی کوئی کال آئے گی موبائل فوراً سے پہلے سب کچھ چھوڑ کر آپ کو بتاتا ہے کہ کال آرہی ہے یہ سن لیں۔ اور وہ اپنے اصل اور بنیادی کام کی خاطر باقی سارے کام ایکدم روک لیتا ہے۔
اور ایک انسان جسے اللہ نے اپنی عبادت کے لیے پیدا فرمایا اور ساری کائنات کو اس کی خدمت کے لیے سجا دیا، وہ اللہ کی کال پر دن میں کتنی بار اپنے کام روک کر مسجد جاتا ہے؟مسجد جانا تو درکنار اب اللہ کی کال یعنی اذان پر ہم اپنی گفتگو بھی روکنا مناسب نہیں سمجھتے۔ عبادت ہر انسان اور نماز ہر مسلمان کی زندگی کا بنیادی جز ہے جس کی موت تک کسی صورت میں بھی معافی نہیں۔ کاش ہم موبائل سے اتنا سا ہی سبق سیکھ لیں جسے ہم نے خود ایجاد کیا اور ایک لمحہ بھی خود سے جدا نہیں کرتے کہ دنیا کے سب ہی کام کرو مگر اپنی پیدائش کا بنیادی مقصد اللہ کی عبادت کبھی نہ بھولو۔ اذان ہوتے ہی سب کچھ روک کر مسجد چلو اور اللہ کی کال پر لبیک کہو۔“....

چترال کشمیر مار خور کا ٹرافی شکار۔۔۔۔!!!چترال میں امریکن شہری نے کشمیر مار خور کا ٹرافی شکار کیا جس کے لئے انہوں نے محکم...
16/12/2022

چترال کشمیر مار خور کا ٹرافی شکار۔۔۔۔!!!
چترال میں امریکن شہری نے کشمیر مار خور کا ٹرافی شکار کیا جس کے لئے انہوں نے محکمہ جنگلی حیات خیبرپختونخوا سے ایک لاکھ پانچ ہزار امریکن ڈالر میں پرمٹ حاصل کیا تھا۔ٹرافی ہنٹنگ کے سینگوں کا سائز 3 فٹ 9 انچ ہے۔امریکن شہری نے چترال شہر کے نواحی گاؤں شاشا کنزروینسی میں 9 سالہ مار خور کا ٹرافی شکار کیا ہے۔جو اس سال کا پہلا شکار تھا۔امریکن شکاری مسٹر کلیمپر ٹوڈکیون نے اس ٹرافی ہنٹنگ کے لئے ایک لاکھ پانچ ہزار امریکن ڈالر یعنی(2 کروڑ 45 لاکھ 70 ہزار روپے پاکستانی )کے عوض محکمہ جنگلی حیات خیبرپختونخوا سے پرمٹ حاصل کیا تھا۔
محکمہ وائلڈ لائف

چارسدہ :تھانہ سرڈھیری کے حدود فارم کورونہ میں سوتیلی ماں نے دو بیٹیوں کو زہر دیکر قتل کر دیا ۔پولیس زرائعچارسدہ :آٹھ سال...
26/10/2022

چارسدہ :تھانہ سرڈھیری کے حدود فارم کورونہ میں سوتیلی ماں نے دو بیٹیوں کو زہر دیکر قتل کر دیا ۔پولیس زرائع
چارسدہ :آٹھ سالہ منیبہ اور چھ سالہ سنیرا کی نعشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔پولیس زرائع
چارسدہ :جان بحق ہونے والی کمسن بچیوں کی والدہ نے شوہر سے طلاق لے کر دوسری شادی کر لی ہے۔پولیس زرائع
چارسدہ :بچیوں کے جسم پر تشدد کے نشانات بھی موجود ہیں ۔پولیس زرائع
چارسدہ : جان بحق ہونے والی بچیوں کے والد فرمان محنت مزدوری کرتے ہیں ۔پولیس زرائع
چارسدہ : متاثرہ خاندان کا تعلق نوشہرہ سے ہے ۔پولیس زرائع
چارسدہ :متاثرہ خاندان کچھ عرصہ پہلے نوشہرہ سے منتقل ہوکر کرائے کے گھر میں مقیم تھا ۔پولیس زرائع
چارسدہ :پولیس نے تاحال ملزمہ کو گرفتار نہیں کیا ہے ۔پولیس زرائع

ضلع باجوڑ سلارزو ڈانڈوکی میں کراچی تبلیغی جماعت کے امیر وفات پاگئے۔۔۔اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین یارب ال...
22/10/2022

ضلع باجوڑ سلارزو ڈانڈوکی میں کراچی تبلیغی جماعت کے امیر وفات پاگئے۔۔۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین یارب العالمین

ناوکۍ بیچاره ورته سینګار کړې د پلار کور کې ناسته وه چ څو شیبې وروسته به د ګډ نوي ژوند لپاره لدې کوره نوي کور ته ځي خو خب...
18/10/2022

ناوکۍ بیچاره ورته سینګار کړې د پلار کور کې ناسته وه چ څو شیبې وروسته به د ګډ نوي ژوند لپاره لدې کوره نوي کور ته ځي خو خبره نه وه چ د بې حوصلې او بې احتیاطه ډریورانو دلاسه یې دا د خوښۍ ورځ په غم بدلیږي
لاندې انځور چ ګوری نن ورځ کابل لوګر لویه لاره دشت سقاوې کې دا زړه بوږنونکي پیښه ترسره شوې چ څلور کسه د یوې کورنۍ پکې مړه شوي د واده زلمی پکې بچ دی

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ALL TYpes VideoS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share