Mubashir Digital

Mubashir Digital Mubashir Digital | SEO, Google Ads, Meta Ads & Social Media Marketing.

Helping businesses generate leads, increase sales, and grow their online presence with proven strategies.

29/06/2025
آج کا دن میں نے ایک گھنٹہ تین سیاستدانوں کے جواب سننے میں گزارا۔ نوجوانوں نے سوالات دل سے پوچھے، اور سیاستدانوں نے جواب ...
18/12/2024

آج کا دن میں نے ایک گھنٹہ تین سیاستدانوں کے جواب سننے میں گزارا۔ نوجوانوں نے سوالات دل سے پوچھے، اور سیاستدانوں نے جواب ایسے دیے جیسے دل ہی سے غائب ہوں۔ ہر جواب میں اتنا گھما پھرا تھا کہ میں ایک بار تو خود بھی بھٹک گیا کہ سوال تھا کیا۔
ان کی باتیں سن کر ایسا لگا جیسے وہ خود بھی جواب تلاش کر رہے ہوں، مگر پھر یاد آیا کہ شاید ان کے نزدیک سوال کا جواب دینا عوام کا مسئلہ ہے، ان کا نہیں۔
یہ تجربہ ایسا تھا جیسے بارش میں چھتری کھولنے کی کوشش کر رہا ہوں اور ہوا بار بار چھتری چھین لے – آخر میں سوچا کہ شاید میں ہی غلطی پر ہوں جو امید لگا بیٹھا تھا۔
یہ گھنٹہ ثابت کرتا ہے کہ پاکستان کے نوجوان سوال پوچھنا جانتے ہیں، لیکن ان کے سوالات سن کر سیاستدانوں کی حالت دیکھ کر لگتا ہے کہ جواب دینا ان کے تربیتی نصاب میں شامل نہیں تھا۔

04/12/2024

Graduation day ( officially graduated ) 🎓👨‍🎓CM KPK Ali Amin Gandapur

23/08/2024

Start taking decisions of your life in your life when you are alive!

Address

Main University Road
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mubashir Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mubashir Digital:

Share