Health information

Health information no

13/07/2024

کاش چی لیوانے وے چی داغم دہ بل پہ سر وے♥️

ورک دی اوښیار توب شي ده دنيا غمونو اوخوړم

Follow this account on Twitter
07/05/2023

Follow this account on Twitter

Representative of Pakistani students at Afghanistan(Ariana university) || Members of Pakistani student federation (PSF🇵🇰🇦🇫)

23/08/2022
26/07/2021

بریکنگ نیوز
تعلیمی پالیسی جاری کر دی گئی
محکمہ سکول ایجوکیشن کے لئے خوش خبریاں
1۔انٹرمیڈیٹ کی تعلیم اب صرف اور صرف ھائیر سیکنڈری سکولوں مین ھوگی
۔2۔پانچویں جماعت تک تعلیم لوکل اور قومی زبان مین ھو گی
3۔۔ میٹرک تک امتحان سکول خود لے گا ۔
4۔انٹر کا امتحان تعلیمی بورڈ لین گے
5۔نوین تا باروین جماعت تک تعلیم سمسٹر سسٹم کے تحت ھو گی
6 ۔انٹر کا کمپرھینسو ٹسٹ تعلیمی بورڈ لے گا ھر مضمون کا مطلب گیاروین بارویں تک 4 سمسٹرز ھونگے یہ سکول خود لے گا لیکن اخر پہ ایک جامع امتحان تعلیمی بورڈ لے گا
7 ۔4 سال کے بچے کو سکول داخل کیا جائے گا ۔اس سے پہلے نہین کیا جائے گا
8۔ بنیادی تعلیم 5 سال کی ھوگی ۔مطلب نرسری،پری کے جی، کے جی ،پہلی ،اور دوسری کلاس
9۔ 3سال کی پرائمری ایجوکیشن ،تیسری ،چوتھی ،اور پانویں کلاس
10- پرائمری تک انگلش کو ایک مضمون کے طور پہ پڑھایا جائے گا
11-ایلیمنٹری ایجوکیشن حسب سابق 3 سال تک ھو گی
12- سیکنڈری ایجوکیشن ،میٹرک اور انٹر پر مشتمل ھو گی حسب سابق 2،2 سال
ڈگری کی تعلیم کالجون مین دی جائے گی
اس پالیسی کا سب سے زیادہ سکول سائیڈ کو فائدہ ھوا ھے ۔کافی عرصہ کی تگ و دو کے ھائر سیکنڈری ایجوکیشن سے کالج سائیڈ سے قبضہ واگذار کرا لیا گیا ھے
۔اب ھر ھائی سکول ھائر سیکنڈری سکول بنے گا ۔

10/07/2021
Human system
20/06/2021

Human system

17/04/2021

۔🙎
عورت سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔ اور سب گھر والوں کے لیئے سحری تیار کرتی ہے لیکن سب سے آخر میں کھاتی ہے۔🍝
روزہ رکھنے کے بعد دوپہر میں بچوں کو کھانا کھلاتی ہے۔🍜
پھر 4 بجے کے بعد سے افطاری تک اپنے خاندان والوں کے لیئے افطاری تیار کرنے میں لگ جاتی ہے۔🍟🍲🍜
چاول۔ پالک۔ گوشت۔ چٹنی وغیرہ وغیرہ تیار کرتی ہے اور ساتھ میں یہ ڈر بھی رہتا ہے کہ پتہ نہیں کیسے پکایا ہوگا۔🍜🍝
ساس اور سسر کے لیئے الگ چیز پکاتی ہے۔🌮🌭 اور ساتھ ساتھ میں افطاری سے پہلے شوہر کے غصہ کو صبر سے جھیلنا بھی پڑتا ہے۔🙆

اذان سے پہلے دسترخوان لگانا تعریف تو دور کی بات 2۔۔2 روٹیاں کھانے کے بعد ٹھنڈا گلاس🍺 شربت مانگنا اور پھر کہنا کہ میٹھا کم ہے اور خاص ٹھنڈا نہیں ہے اور افطاری پوری کی پوری کر لی جناب نے۔

اسکے بعد چھپکے سے کسی کمرے میں افطاری کرلیتی ہے۔
تراویح کے بعد پھر سے حضرات کے لیئے چائے اور میوہ تیار کرتی ہے۔☕🍱

اور پھر سے سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔💆
اگر خدا نا خواستہ نہ جاگی 2 بجے یا سحری لیٹ ہوئی تو سب خاندان کا نزلہ بیچاری عورت پر گرتا ہے سارا دن۔

🙏👏آپ سے درحواست ہے ک۔ ۔
گھر کی ساری عورتیں خواہ وہ ماں ہو بیوی ہو بیٹی ہو بہن ہو یا کوئی اور رشتہ ہو انکا لازمی خیال رکھنا چاہیئے۔👭👪
آخر وہ بھی ہماری طرح انسان ہے۔🙋
اللہ تعالی عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین

26/02/2021

Q:-Where are the parotid glands located?

1..Below the stomach

2..Behind and above the pancreas

3..Below and in front of the ear canal

4..Underneath the armpits

Address

Peshawar
MOHMANDAGENCY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Health information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share