02/08/2023
" تُمہارے جانے کے بعد میں نے رابطوں میں پہل کرنا چھوڑ دِیا ہے ، تُمہارے بعد میں نے کِسی کو جان سے پیارا سمجھا ہی نہیں ، اب میں کِسی کے بِنا بھی جی سکتا ہُوں ، تُم تھے تو سب لازم تھا ، اب جب تُم نہیں ہو تو کوئی شے کوئی شخص لازم لگتا ہی نہیں ، تُمہارے بعد کِسی بھی تعلق کی اہمیت پہلے جیسی نہیں رہی ، تُم سب کی اہمیت کو مار گئی ہو ، تُمہارے بعد میں بُہت بدل گیا ہُوں! ۔۔۔ ہاں تُمارے بعد میں بُہت بدل گیا ہُوں مگر تُم جو سمجھو تو! ۔ " 💔🙂