03/06/2026
چترال تا پشاور روڈ مقام عشریت پر سیلاب آنے کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے عارضی طور پر بند ہے۔ روڈ کی بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے۔ مسافروں سے درخواست ہے کہ متبادل راستے اختیار کریں اور انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کریں۔
Inner Voice