Technology Khan

Directions Website Contact the business

Technology Khan .....

08/07/2026

! کیسے ماہان لوگ اس ملک کے باسی ہے کہ جہاں نہ گھر محفوظ ہیں، نہ گلی کوچے، اور نہ ہی خدا کا گھر۔
یہ راولپنڈی کا واقعہ ہے، جہاں ایک شخص مسجد میں نماز کی ادائیگی کے دوران نمازیوں کی موٹر سائیکل چوری کرنے کی کوشش کررہا ہے

07/07/2026

ویڈیو پتہ نہیں کہاں کی ہے لیکن جہاں کی بھی ہے، انتہائی افسوسناک ہے، کس طرح اس اوباش نوجون نے گلی سے گزرتی لڑکی کے ساتھ لوٹ مار کی کوشش کی اور اُسے زمین پر پٹخ دیا۔۔!!

04/07/2026

پشاور سیشن کورٹ کے احاطہ میں خاتون وکیل پر ح م ل ا

02/07/2026

سب سے پہلے تو اس موٹے کے اوور ایکٹنغ کے پیسے کاٹو۔۔

دوسرا جھوٹے بابے کو چپیڑیں لرواو!

تیسرا اسطرح ٹک ٹاک ہی بنانے تو بہتر ٹیم رکھو۔۔ اس موٹے کو نہیں

01/07/2026

ناران میں شیخوپورہ کا سلطان ورک ٹک ٹاک کے چکر میں ڈالا تو گنوا بیٹھا مگر جان کی بازی جیت گیا

26/06/2026

راجب فیملی کون سی رسم ادا کر رہی ہے کوئی بتا سکتا ہے

24/06/2026

اسلام آباد ایئرپورٹ سے مدینہ جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز میں فنی خرابی پر مسافروں کا رن وے پر احتجاج، ٹیک آف کے بعد فنی خرابی کا پتہ چلنے پر کپتان نے طیارہ واپس لینڈ کرایا تو مسافر اُتر کر رن وے پر بیٹھ گئے۔۔!!

23/06/2026

آگے درندے بیٹھے ہیں، اِس بات سے بے خبر یہ معصوم بچی ایک دُکان پر گئی، لیکن واپس نہیں لوٹی، تلاش پر دُکان کے اوپر بنے کمرے میں کباڑ سے یہ کلی مجھائی ہوئی ملی، دُکان پر انسان نما درندوں نے بچی کا نو لیا، زیات کے بعد اُسے ما ڈالا، یہ دناک واقعہ سرگوھا کا ہے۔۔!! 💔

23/06/2026

مال والو،۔۔۔!

تھوڑا پریشر کم رکھو خدا کا خوف کرو یہ مسلم شاور ہے یا کار واش والی مشین؟

اس سے بندہ کیا دھوئے، سمجھ سے باہر ہے۔

22/06/2026

پاکستان سے چونکا دینے والی تصاویر۔ ٹنوں وزنی بوجھل پرانا ٹرک جس کا پچھلا کیریئر بیرنگ ٹوٹ گیا۔

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Technology Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Technology Khan:

Shortcuts

Share