Kormang Aman Fundation

Kormang Aman Fundation Manz kaly Aman foundation
we created this page to help poor people ND bring some peace to our society�

10/09/2022

اگر امیر مقام صاحب نے کوڑمنگ کیلئے بجلی منظور کی ہے تو داد کے لایق ہے بجلی کا سامان لانے اور لگانے کا بندوبست بھی کرے ۔لوگ آج کل گاس کٹائی میں مصرف ہے۔

10/09/2022

آج میں راستے میں تھا ایک آدمی آکر مجھ سے ملا اس نےمجھے بتایا کے کوڑمنگ کیلئے بجلی منظور ہوائی ہیں سامان شنگ میں پڑا ہے شنگ سے کوڑمنگ تک لانے کےلئے اور لگانے کیلئے چندہ کر رہے ہیں۔میں نے تصدیق کی بات سچ تھی کہ سارے کوڑمنگ میں چندہ ہورہے ہیں میں بہت خفہ ہو گیا۔ کہا ہے وہ لوگ چئیرمین کوڑمنگ khadim shah تحصیل چئیرمین بشام Haji Sadeed Ur Rahman کتنا افسوس کی بات ہے یار ہم اپ لوگوں پھر کتنا مان تھاEngr Amir Muqam Official t Shoukat Yousafzai ۔ اپ صاحبان سے میں ایک بار پھر کو درخواست کرتا ہوں خدارا سامان لانے کیلے جلد بندوبست کرے۔ ورنہ یہ لوگ اپنے مدد آپ کے تحت کام کرے گا۔

17/04/2022

مجیدطوفان نے نیاز احمد ھاتھ میں لیے لیا مجید طوفان نےدوڑناشروع کیا ایمپائر کو کراس کیا مجیدطوفان نےگیندکیا وقاراحمد نے زوردار شاٹ مارا نیاز احمد شانگلہ کےجی ٹی روڈ پر 100 کے سپیڈ پرچلا گیا ساپور سمندر کےقریب گرا

وس ورتہ ٹینگ شیی ٹول پاکستان در پسی راوتیبھکاریوں
10/04/2022

وس ورتہ ٹینگ شیی
ٹول پاکستان در پسی راوتی
بھکاریوں

04/04/2022

صدر مملکت عارف علوی نے اسمبلیاں تحلیل کردی۔
آئین کیمطابق 90 دنوں میں عام انتخابات کرانے ہونگے۔

khod ko samjao
03/04/2022

khod ko samjao

تحصیل ووٹ کس  کو اپنا قیمتی رائے کمنٹری کریں۔
26/03/2022

تحصیل ووٹ کس کو اپنا قیمتی رائے کمنٹری کریں۔

21/02/2022
Talaqa sary newal ghware 😂😂Almas khanam jan الماس خانم جان khamosh shangla
21/02/2022

Talaqa sary newal ghware 😂😂
Almas khanam jan الماس خانم جان
khamosh shangla

16/02/2022

ٹکٹ حبیب طوفان / سدید الرحمان کو ملنے کا امکان۔ امکانات بھی واضح والے.اللہ کرے فیصلہ حبیب کے حق میں ہو

16/02/2022

پہلے وزیراعظم نے پٹرول قیمت میں اضافہ کی سمری مسترد کردی
درمیان میں پتہ نہیں کس نے 12 روپے اضافہ کیا
وزیراعظم نے ٹی وی پر اضافہ کی خبر سن کر حیرانگی کا اظہار کیا

15/02/2022

سدید گروپ سہ غمجن غمجن شعرونہ او ٹپے شیئر کئ خیر خو دے کنہ

Address

Kormang Manz Kalay
Peshawar

Telephone

+923360933557

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kormang Aman Fundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kormang Aman Fundation:

Share