𝐈𝐒𝐅-𝐏𝐓𝐈

𝐈𝐒𝐅-𝐏𝐓𝐈 (☆^ー^☆)✪✰ღ

✪𓆩𓈒𝐈𝐦𝐑𝐚𝐧 𝐤𝐡𝐚𝐧𓆩𓈒 ☜♡☞♥︎‿♥︎
(☆^ー^☆)✪✰ღ
(1)

22/04/2026

اللہ تعالی ہم سب کو دین پر چلنے کی توفیق عطا فرما امین 🍂⚡

19/04/2026

اے زندگی تیرے تسلسل میں ہم نے وہ
قرض بھی اتارے ہیں جو واجب ہی نہ تھے😴

18/04/2026

انتخاب غلط ثابت ہوجائے
تو بندہ سلطنت ہار جاتا ہے
🥺💗🌸

16/04/2026

💫Miss you khan sab 💔

16/04/2026

🤲🏻

پاکستان کا قومی وال کلاک متعارف کرا دیا گیا ہے⚡
15/04/2026

پاکستان کا قومی وال کلاک متعارف کرا دیا گیا ہے⚡

پاکستان کا سب سے بد قسمت ننھا پرندہ....پشتو زبان میں اسکو  "چتے"  کہا جاتا ہے. 100گرام سے زیادہ گوشت اس میں نہیں ہوتا  ج...
14/04/2026

پاکستان کا سب سے بد قسمت ننھا پرندہ....
پشتو زبان میں اسکو "چتے" کہا جاتا ہے. 100گرام سے زیادہ گوشت اس میں نہیں ہوتا جو ایک نوالے کے برابر بھی نہیں مگر پھر بھی اس ننھے پرندے کو مارا جاتا ہے. شکار کا مشغلہ اپنی جگہ لیکن ان پرندوں کی نسل ختم ہونے جارہا ہے۔ اس کے شکار سے آپ کا پیٹ نہیں بھر سکتا خدا کیلئے اس قدرتی حسن کو ختم نہ کریں🥹

یہ اورین کیپسول ہے اورین کیپــــسول کو خلا میں سفر کرنے والے ایک چھوٹے، انتہائی جدید کمرے کی طرح کام کرنے کے لیے ڈیزائن ...
13/04/2026

یہ اورین کیپسول ہے اورین کیپــــسول کو خلا میں سفر کرنے والے ایک چھوٹے، انتہائی جدید کمرے کی طرح کام کرنے کے لیے ڈیزائن کیا جاتا ہے۔ تقریباً 5 میٹر کے قطر کے ساتھ یہ خلابازوں کو طویل مشـــن کے دوران بیٹھنے، کام کرنے اور زندہ رہنے کے لیے کافی جگہ فراہم کرتا ہے۔۔۔۔۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ایک عام بیڈ روم کے مقابلے میں اورین کیپسول زیادہ آرام دہ ہوتا ہے۔

اورین کیپــسول کے سب سے دلچسپ پہلوؤں میں سے ایک انتہائی درجہ حرارت کو برداشــت کرنے کی صلاحیت ہے حیران کن بات یہ ہے کہ خلا میں درجہ حرارت نقطہ انجــــماد سے بھی بہت نیچے گر سکتا ہے، لیکن پھر بھی اورین اپنے عملے کو گرم اور محفوظ رکھتا ہے۔۔۔۔ اس سے بھی حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اورین کیپسول زمین کے ماحول میں دوبارہ داخل ہونے کے دوران ہیـٹ شیلڈ کو 2,800 ڈگری سیلسیس تک درجہ حرارت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔جو اسے اب تک کی سب سے زیادہ گرمی سے بچـنے والی انسانی ساختہ اشـیاء میں سے ایک بنا دیتا ہے۔ باہر آندھی ہو، طوفان ہو، شدید گرمی اور سردی ہو اورین کیپسول کے اندر انسان محفوظ ہوتا ہے صرف یہی نہیں بلکہ انسانوں کو تابکاری سے بچا سکتا ہے،،، اور انہیں محفوظ طریقے سے واپس زمین پر بھی لا سکتا ہے۔۔۔۔ یہ صرف ایک خلائی جہاز نہیں ہے۔۔ بلکہ یہ ایک متحرک بقا کا نظام ہے جو انسانیت کے لیے محفوظ ترین ماحول مہیا کرتے ہیں ہم اورین کیپسول کے بغیر زمین سے سو کلومیٹر دور بھی نہیں جاسکتے۔۔ اس کے اندر خلاباز ہوتے ہیں سب کچھ راکٹ کے اس حصے سے کنٹرول کرتے ہیں۔۔۔۔۔!!

11/04/2026

پاکستانی فضائیہ کے طیارے ای رانی وفد کو اپنی حفاظت میں پاکستان لے کر آ رہے ہیں یہ مناظر واقعی دل کو چھو لینے والے اور فخر سے بھر دینے والے ہیں۔ ایسے لمحات قوموں کی تاریخ میں کم ہی آتے ہیں جب ایک ملک امن، اعتماد اور سفارتی وقار کی علامت بن کر ابھرتا ہے۔ اگر پاکستان اس کشیدگی کو کم کر کے جنگ بندی کروانے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو یہ یقیناً تاریخ میں ایک سنہری باب کے طور پر یاد رکھا جائے گا، اور دنیا بھر میں پاکستان کا مثبت تشخص مزید مضبوط ہو گا۔

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو

اس پرواز میں میرے ساتھی!​تاریخ میں بڑی بڑی پروازیں اڑی ہوں گی، مگر محمد باقر قالیباف کی اس پرواز "میناب 168" نے دنیا کو ...
11/04/2026

اس پرواز میں میرے ساتھی!

​تاریخ میں بڑی بڑی پروازیں اڑی ہوں گی، مگر محمد باقر قالیباف کی اس پرواز "میناب 168" نے دنیا کو بتا دیا کہ ضمیر والے اپنی داستانیں کیسے لکھتے ہیں۔ جب ایک لیڈر مذاکرات کے لیے نکلتا ہے تو عام طور پر اس کے ساتھ مشیروں اور باڈی گارڈز کا لشکر ہوتا ہے، مگر قالیباف نے اپنے ساتھ ان 168 معصوم بچوں کی یادوں کو بٹھایا جن کا بچپن بارود کی نذر ہو گیا۔

​جہاز کی ہر نشست پر ان شہید بچوں کی تصویریں رکھ کر انہوں نے دنیا کو یہ پیغام دیا کہ میں اکیلا نہیں آیا، میرے ساتھ وہ ادھورے خواب اور وہ خاموش چیخیں بھی ہیں جن کا حساب عالمی طاقتوں پر قرض ہے۔ ان کا یہ ٹویٹ کہ "میری فلائٹ کے ساتھی" صرف ایک جملہ نہیں بلکہ اس بے حسی پر ایک زوردار طمانچہ ہے جو انسانی جانوں کو محض اعداد و شمار سمجھتی ہے۔

​خدا جانے یہ کس مٹی کے بنے لوگ ہیں جن کا جگر آج بھی حق کی بات کرنے سے نہیں تھکتا۔ جب وہ مذاکرات کی میز پر بیٹھیں گے، تو ان کی پشت پر ان بچوں کی معصوم آنکھیں جے ڈی وینس اور دنیا کے ہر منصف سے سوال کر رہی ہوں گی کہ ہمارا قصور کیا تھا؟ یہ ایک ایسا سفر ہے جو منزل تک پہنچنے سے پہلے ہی تاریخ کے ضمیر میں اتر گیا ہے۔

10/04/2026

Donate for Iran 🥺😍

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐈𝐒𝐅-𝐏𝐓𝐈 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐈𝐒𝐅-𝐏𝐓𝐈:

Share