Karawan E Arham Travel & Tours

Karawan E Arham Travel & Tours Eroup visit visa, work visas, visit visas, hajj packages, umrah packages

12/02/2022

🇦🇪 *فوری ضرورت براے دبئ UAE کمپنی ڈلسکو* 🇦🇪

♦️ *ٹسٹ انٹرویوڈیلیگیشن کی موجودگی میں ہونگے*

*ٹیسٹ انٹرویو13 فروری2022کوہونگے♦️**

👈 *لیبر 850 + اورٹائم*

👈 *ویئر ہاوس ورکر پیکنگ ہیلپر 975+اورٹائم*

(کمپیوٹرچلاناجانتاہوانگلش لکھناپڑھنااوربولناجانتاہو)

▪️عمر 20 سے 39 سال ▪️
▪️معاہدہ مدت 2 سال ▪️
▪️ڈیوٹی 8گھنٹے اورٹائم▪️
▪️رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بزمہ کمپنی..2 lack rupay

29/08/2021

*🇦🇪 DUBAI VISA OPEN🇦🇪*

*14Days 25500*
*30Days 30500*
*90Days 52500*
*Rates Included Health Insurance*

*📢Required Documents📢*

*1)Passport 1st & 2nd Page*
*2)CNIC Both Sides*
*3)1 Photo* (Any Background)
*4) verified vaccinated certificate

*Note:*
On Advance Cash Basis:
➖➖➖➖➖➖➖➖
Incase of rejection no refund
➖➖➖➖👆👆👆👆
*KARWAN E ARHAM TRAVELS PEW*

29/08/2021

*🇦🇪 DUBAI VISA OPEN🇦🇪*

*14Days 25500*
*30Days 30500*
*90Days 52500*
*Rates Included Health Insurance*

*📢Required Documents📢*

*1)Passport 1st & 2nd Page*
*2)CNIC Both Sides*
*3)1 Photo* (Any Background)
*4) must have vaccinated certificate

*Note:*
On Advance Cash Basis:
➖➖➖➖➖➖➖➖
Incase of rejection no refund
➖➖➖➖👆👆👆👆
*KARWAN E ARHAM TRAVELS PEW*

04/04/2021
Pi is a new digital currency developed by Stanford PhDs, with over 10 million members worldwide. To claim your Pi, follo...
02/02/2021

Pi is a new digital currency developed by Stanford PhDs, with over 10 million members worldwide. To claim your Pi, follow this link https://minepi.com/sahilanmol and use my username (sahilanmol) as your invitation code.
کچھ دن پہلے میں نے ایک پوسٹ کی تھی ۔جس میں میں نے کہا تھا گزشتہ ایک سال کے دوران بٹ کوائن (Betcoin) کی قیمت دس لاکھ سے 37 لاکھ روپے کی ہو گئی ہے، اور اب وہی بٹ کوائن 62 لاکھ روپے کا ہوگیا۔ عجیب بات یہ ہے کہ یہی بٹ کوائن آج سے 5 سال پہلے 40 ہزار کا تھا اور اس سے بھی زیادہ عجیب بات یہ ہے کہ آج سے دس سال پہلے 50 بٹ کوائن کا صرف ایک پیزا آتا تھا۔

اب یہ پڑھنے کے بعد آپ کے ذہن میں یی ضرور آیا ہوگا کہ کتنا اچھا ہوتا اگر ہم نے بھی کچھ بٹ کوائن لیے ہوتے جب وہ اتنے سستے ہوتے تھے

اب بات یہ ہے کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ایک نئی کرنسی آئی ہے۔ جسکا نام ہے پائی کوائن (Pi Coin)۔ اور جس طرح بٹ کوائن شروع شروع میں فری میں ملتے تھے بالکل اسی طرح پائی کوائن (Pi coin) بھی اس وقت بالکل فری میں مل رہے ہیں- بس آپ نے صرف پائی کوائن (Pi coin) کی ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرنا ہے اور پھر ہر 24 گھنٹے میں صرف ایک دفعہ ایک منٹ کے لیے استعمال کرنا ہے۔

اور آپ کو روزانہ کے حساب سے فری پائی کوائن (Pi coin) ملیں گے۔ جس کی اس وقت کوئی قیمت نہیں ہے اور نا ہی ہم اس کو بھیج سکتے ہیں یا کسی کو دے سکتے ہیں، جوکہ کچھ ہی مہینوں بعد فری ملنا بند ہوجائیگا اور مارکیٹ میں صرف وہی پائ کوائن (Pi coin) سرکولیشن میں رہ جائیں گے جو پہلے ہی لوگوں کے پاس فری میں آچکے ہونگے۔

بالکل بٹ کوائن (Betcoin) کی طرح جب فری ملنا بند ہو جائے گا تو پھر پائی کوائن (Pi coin) کی ایپلیکیشن میں اس کی خرید و فروخت کا آپشن آجائے گا اور انٹرنیشنل مارکیٹ اس کی خرید و فروخت کا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔

اب سوال یہ ہے کہ جب پائی کوائن (Pi coin) فری میں مل رہے ہے تو بعد میں پھر اس کی کچھ قیمت کیسے ہوسکتی ہے؟؟؟
تو میں آپکو بتاتا چلو کہ پائی کوائن (Pi coin) ایک انٹر نیشنل کرنسی ہے اور جو ہی اسکی خرید و فرخت کا سلسلہ شروع ہو جائیگا تو جو دنیا بھر کے امیر لوگ ہے وہ انویسٹمنٹ کرنے کے لیے اس کو خریدنا شروع کر دینگے۔ اور جو ضرورت مند لوگ ہونگے وہ اس کو بیچنا شروع کر ینگے،
اس وقت بیچنے والے ضرورت مند لوگ زیادہ اور خریدنے والے لوگ کم ہونگے، آپ نے اس وقت پائی کوائن (Pi coin) بالکل بھی نہیں بیچنا ہے کیونکہ اس وقت زیادہ سپلائی اور کم ڈیمانڈ کی وجہ سے اس کی قیمت بہت کم ہوگی یعنی ہوسکتا ہے کہ ایک پائی کوائن (Pi coin) کی قیمت پاکستانی ایک روپے سے بھی کم ہو۔

بہر حال آپ نے جلدی نہیں کرنی ہے اور اس کو اپنے اکاؤنٹ میں چھوڑ کے بھول جانا ہے، جیسے جیسے اس کی ڈیمانڈ بڑھ جائیگی تو اس کی قیمت بھی اس کے ساتھ ساتھ بڑھ جائیگی لیکن اس کے بارے میں کچھ کہا نہیں جاسکتا کہ کب اس کی کیا قیمت ہوگی؟ کیونکہ یہ سپلائی اور ڈیمانڈ پہ Depend کرے گا، لیکن میں آپکو بتاؤ کہ اس کی قیمت ایک سال میں لاکھوں تک بھی پہنچ سکتا ہے۔ انشاء اللہ۔

ہوسکتا ہے کہ کچھ لوگوں کے زہن میں آیا ہو کہ یہ فراڈ ہے لیکن میں آپکو بتاؤ کہ فراڈ تو تبھی ہوسکتا ہے جب آپ اس میں کچھ پیسے لگاتے ہو، جب آپ نے اس میں پیسے ہی نہیں لگانے ہیں تو پھر آپ کے ساتھ فراڈ کیسے ہوسکتا ہے۔
شروع شروع میں زیادہ منافع حاصل کرنے کے لیے اگر آپ کچھ کوائن پیسوں پہ کسی سے لینا چاہتے ہو تو آپ لے سکتے ہو یا پھر اگر آپ یہ بھی رسک نہیں لینا چاہتے ہو تو بے شک نہ لیں اور جو کوائنز آپ کو فری میں ملے ہیں بس انکو سنبھال کے رکھ لیں اور اسکی قیمت بڑھنے کا انتظار کر لیں۔
Invitation code
👇 👇 👇 👇
sahilanmol

اب آپ نے کرنا یہ ہے کہ نیچے لکھا ہوا لنک پہ کلک کرکے یا گوگل پلے سٹور میں "Pi network" سرچ کرکے ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرنی ہے اور پھر اس میں sign up کرنا ہے۔ sign up کرنا بھی بہت آسان ہے بس simply فیس بک آئی ڈی کے ساتھ لنک کرنا ہے اس کا آپشن آجائیگا،
آئی ڈی بناتے وقت آپ سے invitation code(sahilanmol ) مانگا جائیگا، اور پھر آپکا اپنا اکاؤنٹ بن جائیگا۔

اکاؤنٹ کھولنے کے بعد آپ نے 24 گھنٹے میں صرف ایک منٹ کا ٹائم نکال کے ایپلیکیشن کھولنا ہے ور اپنی session کو آن کرنا ہے اور پھر آپ کو اگلے 24 گھنٹے تک فری کوائنز ملیں گے۔ اگر کسی دن کسی وجہ سے آپ نے session آن نہیں کیا تو کوئی مسئلہ نہیں ہے بس صرف یہ ہے کہ کہ اس دن کے کوائنز آپ کو نہیں ملیں گے۔

Invitation code
👇 👇 👇
sahilanmol

اب بھی اگر آپ کو پائی کوائن (Pi coin) کے بارے میں کوئی اور جان کاری حاصل کرنی ہے تو آپ کمنٹ میں پوچھ سکتے ہیں یا مجھے انبوکس میں مسج کرسکتے ہیں,
اس پوسٹ کو شیئر کریں، شکریہ

I am sending you 1π! Pi is a new digital currency developed by Stanford PhDs, with over 10 million members worldwide. To claim your Pi, follow this link https://minepi.com/sahilanmol and use my username (sahilanmol) as your invitation code.

Pi is a new digital currency being developed by a group of Stanford PhDs. For a limited time, you can join the beta to earn Pi and help grow the network.

10/07/2020

SWEEDON FAMILY VISA FOR POSTGRADUATE WITHOUT ILETS JUST SEND YOUR OR YOUR WIFE C.V FOR FURTHER INFORMATION.............

Address

Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923139532332

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karawan E Arham Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karawan E Arham Travel & Tours:

Share