Awal sher Afridi vlogs

Awal sher Afridi vlogs میں اول شیر آفریدی صحافی مظلوموں کی آواز ہوں، عوامی مسائل حکام تک پہنچاتا ہوں اور سچائی پر مبنی خبریں قوم تک پہنچانا میرا عزم ہے

(1)

اسپیکر خیبرپختونخوااسمبلی بابر سلیم سواتی نے آئی جی پولیس کو ارکان اسمبلی کو کسی جرم میں گرفتار کرنے سے قبل سپیکر کو آگا...
25/09/2026

اسپیکر خیبرپختونخوااسمبلی بابر سلیم سواتی نے آئی جی پولیس کو ارکان اسمبلی کو کسی جرم میں گرفتار کرنے سے قبل سپیکر کو آگاہ کرنے سے متعلق مراسلہ ارسال کر دیا ۔۔۔

25/09/2026

میری ذاتی رائے میں آج سول سیکرٹریٹ خالی کروانے کی طرح سڑکوں پر کنٹینرز لگانا بھی ایک طرح کا دباؤ ڈالنے کی کوشش تھی، لیکن پی ٹی آئی نے صورتحال کو کافی آسانی سے ہینڈل کر لیا۔
یہ صرف میری ذاتی رائے ہے، اس سے اختلاف کی گنجائش موجود ہے۔

25/09/2026

صوبائی اسمبلی رات 1 بجہ

25/09/2026

اہم خبر

صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی کی رہائش گاہ پر نامعلوم افراد کا چھاپہ۔

ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی کی رہائش گاہ پر کارروائی کی، تاہم واقعے کی مزید تفصیلات اور سرکاری مؤقف تاحال سامنے نہیں آیا۔

25/09/2026

بریکنگ نیوز
خیبرپختونخوا اسمبلی کے سامنے کھڑے کیے گئے تمام کنٹینرز ہٹا دیے گئے، وزیر اطلاعات شفیع جان

بریکنگ نیوز ‏پشاور ریڈ زون کے تمام کینٹینرز کو انتظامیہ نے ہٹانا شروع کر دیا ۔وزیراطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان
25/09/2026

بریکنگ نیوز
‏پشاور ریڈ زون کے تمام کینٹینرز کو انتظامیہ نے ہٹانا شروع کر دیا ۔
وزیراطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان

25/09/2026

میری ذاتی رائے

میرا خیال ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے لانگ مارچ ملتوی کرنے کے فیصلے سے وفاقی حکومت کے لیے صورتحال مزید پیچیدہ ہوئی ہے۔ اب پشاور میں کنٹینرز لگائے جانے کی اطلاعات کو دیکھتے ہوئے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومت ایک دوسرے پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

یہ صورتحال بظاہر ایک دوسرے کو پریشرائز کرنے کے مقابلے کی شکل اختیار کرتی دکھائی دے رہی ہے۔ تاہم یہ میری ذاتی رائے اور تجزیہ ہے، جو غلط بھی ہو سکتا ہے۔

سینیئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ مائنس ون فارمولا ناکام ہو گیا ہے، عمران خان کے جیل میں ہونے کے باوجود پاکستانی سیاست...
25/09/2026

سینیئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ مائنس ون فارمولا ناکام ہو گیا ہے، عمران خان کے جیل میں ہونے کے باوجود پاکستانی سیاست آج بھی عمران خان کے گرد ہی گھوم رہی ہے۔

25/09/2026

پشاور ریڈ زون سے خیبرپختونخوا پولیس کو ہٹا دیا گیا۔ذرائع

25/09/2026

اہم خبر | بڑی پیش رفت

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کو ان کے دفتر، سی ایم ہاؤس پشاور میں نظر بند کیے جانے کی اطلاعات گردش کر رہی ہیں۔

ذرائع سے سامنے آنے والی اس اطلاع کی تاحال سرکاری یا آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہوسکی۔

اگر یہ اطلاعات درست ثابت ہوتی ہیں تو صوبائی حکومت اور وفاق کے درمیان جاری کشیدگی کے تناظر میں یہ ایک اہم پیش رفت ہوگی۔

Address

Khyber
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awal sher Afridi vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awal sher Afridi vlogs:

Shortcuts

Share

Category