Takkar Voice

Takkar Voice Social Media Agency

07/09/2025

GROW WITH ME CAR SEAT The Safety 1st Grow and Go All-in-One Convertible Car Seat is a car seat now
https://amzn.to/4ph8DpY

08/04/2025

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا مائنز اینڈ منرلز بل 2025 کے حوالے سے اہم پیغام!

خیبرپختونخوا کے معدنی وسائل ہمارے عوام کا قیمتی اثاثہ ہیں، ان کے تحفظ اور صوبائی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
بل کے خلاف کچھ عناصر جان بوجھ کر جھوٹا اور گمراہ کن پراپیگنڈا پھیلا رہے ہیں، جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ صوبائی حکومت ہر سطح پر صوبے کے حقوق کا دفاع کرے گی، بل کا مقصد شفافیت، ترقی اور عوامی مفاد کا تحفظ ہے۔

Arsal Collections All time Best Saller Product ⌚Inbox on  or whatsapp (0313-9404728) For Order & further detailsDelivery...
23/04/2024

Arsal Collections All time Best Saller Product ⌚

Inbox on or whatsapp (0313-9404728) For Order & further details

Delivery Time : 3 to 5 working days

Rs 2199/- only

21/07/2023

خیبر پولیس لائن ڈی ایس پی جہانگیر آفریدی نے چیخ چیخ ایسا کیا کہا کہ سب رو پڑے۔۔ آئی جی پولیس نے انکو کیا کہا 👇

07/03/2023

لیڈی ریڈنگ ہسپتال ایم ٹی آئی
کلاس فور احتجاج۔

پشاور: ایل آر ایچ میں احتجاجی کلاس فور کا میڈیا منیجر محمد عاصم پر حملہ۔

پشاور: مشتعل کلاس فور نے ایل آر ایچ کے ترجمان کو میڈیا سے بات کرنے سے زبردستی روکنے کی کوشش کی۔

پشاور: حملہ آوروں نے ڈنڈوں سے مارنے کی کوشش کی۔

پشاور: مشتعل کلاس فور نے ترجمان کو جان سے مارنے کی دھمکی دی۔

پشاور: گزشتہ روز بھی احتجاجی کلاس فور نے میڈیا منیجر کو دھمکیاں دی تھی۔

پشاور: فرائض کی ادائیگی سے کوئی نہیں روک سکتا اپنی زمہ داری اسی طرح نبھاتا رہوں گا۔ ترجمان محمد عاصم

پشاور: ہسپتال کے اندر آن ڈیوٹی آفیسر پر حملہ ہسپتال پر حملہ ہے۔ ترجمان

02/03/2023

ترکی زلزلے سے ملبے میں دب جانے والے گھوڑے کو 21 دن بعد صحیح سلامت ریسکیو کرلیا گیا۔ سبحان الله

02/03/2023

کلُّ نَفْسٍ ذَائِقَۃُ الْمَوْتِ
آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں
سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں
بہت ہی عبرت آموز ویڈیو ہے
اللہ ہمیں مرنے سے پہلے مرنے کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

01/03/2023

نیوزٹکرز: پشاور
یکم مارچ 2023
ملک بھر کی طرح خیبر پختونخوا میں بھی ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری و خانہ شماری کا آغاز۔

اس سلسلے میں وزیراعلی ہاوس میں تقریب کا انعقاد

نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان نے ڈیجیٹل مردم شماری و خانہ شماری کے عمل کا باضابطہ اجراء کردیا۔

نگران وزیر اعلی نے وزیر اعلیٰ ہاوس کے گیٹ پر نمبر درج کرکے خانہ شماری کے عمل کا اجراء کیا

ادارہ شماریات کے اعلی حکام تقریب میں شریک۔

قومی ترقی کے لئے جامع منصوبہ بندی میں مردم شماری و خانہ شماری انتہائی اہمیت کے حامل ہیں، نگران وزیر اعلی

مردم شماری سے حاصل شدہ اعدادوشمار کی بنیاد پر وسائل کی منصفانہ تقسیم اور عوام کی فلاح و بہبود کی منصوبہ بندی کی جائے گی، محمد اعظم خان

مردم شماری کے عمل میں اپنے اور اپنے گھر والوں کے کوائف کا درست اندراج ہر شہری کا قومی فریضہ ہے، نگران وزیر اعلی

عوام سے اپیل ہے کہ وہ مردم شماری کے عمل میں مردم شماری ٹیموں کے ساتھ بھر پور تعاون کریں، محمد اعظم خان

شہری اپنے اور اپنے گھر والوں کے کوائف کا درست اندراج یقینی بنا کر ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں، نگران وزیر اعلی

01/03/2023

‏‎ان جیسے فرعون کتوں کو کب پٹا ڈلے گا کوئی پوچھنے والا نہیں غریب ملازم پر ایسے بکواس کر رہا گالیاں دے رہا اسکا کوئی حساب لیا جائے گا یا قانون صرف غریب کیلئے ہے

28/02/2023

استنبول میں فٹ بال میچ کے دوران شائقین نے زلزلہ سے متاثرہ بچوں کے لئے ہزاروں کھلونے گراؤنڈ میں ڈال دیئے، انتظامیہ نے شائقین سے بچوں کے لئے گفٹس لانے کی درخواست کی تھی، ہزاروں کی تعداد میں شائقین نے زلزلہ سے متاثرہ بچوں کے لئے کھلونے جمع کئے، اب یہ کھلونے بچوں کو بھیجے جائیں گے

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Takkar Voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Takkar Voice:

Share