حق کی آواز

حق کی آواز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from حق کی آواز, Social Media Agency, Kala Khel, Peshawar.

23/03/2026

گزرا ہوا عید مبارک

Khkulee kala khel
10/03/2026

Khkulee kala khel

اسلام علیکم
07/03/2026

اسلام علیکم

07/03/2026


ماشاءاللہ
05/03/2026

ماشاءاللہ

04/03/2026

آپکے علاقے میں عید کے سوٹ کی سلائی کا کیا ریٹ چل رہا ہے ؟

اس چیک پوسٹ کو 2013 میں عمران سکنہ درہ آدم خیل کے گھر پر سیکیورٹی اور آپریشنل ضروریات کے تحت قائم کی گئی تھی. یہ زمین تق...
02/03/2026

اس چیک پوسٹ کو 2013 میں عمران سکنہ درہ آدم خیل کے گھر پر سیکیورٹی اور آپریشنل ضروریات کے تحت قائم کی گئی تھی.

یہ زمین تقریباً 10 کنال پر مشتمل ہے جس پر دو منزلہ عمارت بھی موجود ہے.

28 فروری 2026 کو تمام قانونی تقاضے مکمل کرنے کے بعد یہ زمین اصل مالک عمران کے حوالے کی گئی.

اس موقع پر آرمی افسران، علاقہ عمائدین اور پولیس حکام بھی موجود تھے، جن کی نگرانی میں حوالگی کا عمل مکمل ہوا.

حوالگی تقریب کے دوران چیک پوسٹ کی چابی باقاعدہ طور پر مالک کے حوالے کی گئی اور اس کے ساتھ ہی اس پوسٹ کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دیا گیا.

02/03/2026

*_بــارھـویـں سحــری مبــارکـــــ_*🌷🌍🥹

*_تمـام اہـل اسـلام کـو رمضـان کـی بـارہـویـں سہـری اور روزہ مبـارک الـلـہ پـاک اپ سـب کـے روزے قبـول کـرے_*🥺💐

01/03/2026

قائد جمیعت حضرت مولانا فضل الرحمان کی ایران کے ساتھ کھڑے ہونے اعلان 🤝🤝??🤝






تحصیل باڑہلیسٹ میں موجود تمام خواتین و حضرات کو اگر کوئی جانتا ہے تو انہیں اطلاع دے کہ انکے پرائم منسٹر رمضان پیکج میں ن...
01/03/2026

تحصیل باڑہ
لیسٹ میں موجود تمام خواتین و حضرات کو اگر کوئی جانتا ہے تو انہیں اطلاع دے کہ انکے پرائم منسٹر رمضان پیکج میں نام آیا ہے لھذا اپنے 13 ہزار روپے قریبی ریٹیلر سے ریسیو کرے ۔شکریہ

28/02/2026

قوم اخوروال میں فایرینگ شروع ہے ۔۔ ایگل فورٹ فورسیز کو چاہیے کہ جلدی پھنچ جائے اور اپنا کردار ادا کرے ۔۔

28/02/2026

Address

Kala Khel
Peshawar
21201

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حق کی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share