Dawar Properties & Builders

Dawar Properties & Builders Marketing & Developers

02/08/2026

الحمداللہ آج اپنے معزز کلائنٹ کے ہمراہ (KB Height )کا تفصیلی وزٹ کیا۔
ہر مرحلے پر اعتماد کو یقینی بناتے ہوئے اپنے کلائنٹس کو بہترین سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ جہاں اعتماد ملے بہترین معیار سے۔

properties

25/07/2026
داوڑ پراپرٹیز اینڈ بلڈرز کے سی ای او خالد جان داوڑ کی اپنی ٹیم کے ہمراہ سیف گروپ کے گلووریز مال کے افتتاحی پروگرام میں ش...
21/06/2026

داوڑ پراپرٹیز اینڈ بلڈرز کے سی ای او خالد جان داوڑ کی اپنی ٹیم کے ہمراہ سیف گروپ کے گلووریز مال کے افتتاحی پروگرام میں شرکت

سیف گروپ کے چئیرمین عزیز اللہ خان کو مبارکبادی پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار

افتتاحی تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کے ساتھ ملاقاتیں کیں۔

11/06/2026

پشاور: داوڑ پراپرٹیز اینڈ بلڈرز آفس میں سابقہ امیدوار اور شمالی وزیرستان کے معروف سماجی شخصیت حنیف اللہ داوڑ کی آمد
سی ای او خالد جان داوڑ اور منیجنگ ڈائریکٹر سراج داوڑ کے ساتھ ملاقات ، خالد جان داوڑ کو اپنا بیوریجز برانڈ لانچ کرنے پہ مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار
مختلف کاروباری امور پہ تبادلہ خیال

11/06/2026

پشاور: داوڑ پراپرٹیز اینڈ بلڈرز آفس میں سابقہ امیدوار اور شمالی وزیرستان کے معروف سماجی شخصیت حنیف اللہ داوڑ کی آمد
سی ای او خالد جان داوڑ اور منیجنگ ڈائریکٹر سراج داوڑ کے ساتھ ملاقات
مختلف کاروباری امور پہ تبادلہ خیال

داوڑ پراپرٹی اینڈ بیلڈرز پر آپ لوگوں کا اعتماد ہمارے لیے باعث فخر ہیں۔دوست محمد رضوان کے لیے ہمارے پراجیکٹ(KB HEIGHTS )م...
15/05/2026

داوڑ پراپرٹی اینڈ بیلڈرز پر آپ لوگوں کا اعتماد ہمارے لیے باعث فخر ہیں۔دوست محمد رضوان کے لیے ہمارے پراجیکٹ(KB HEIGHTS )میں 2 بیڈز اپارٹمنٹ کی بکینگ کروائی
بکینگ صرف %30 ڈاؤن پیمنٹ سے
باقی رقم 4سال کے آسان اقساط پر
Contact us
03348684260

آج کا دن ان تمام ہاتھوں کے نام جن کی محنت سے بلند و بالا عمارتیں تعمیر ہوتی ہیں۔ کے بی ہائٹس کی جانب سے تمام محنت کشوں ک...
01/05/2026

آج کا دن ان تمام ہاتھوں کے نام جن کی محنت سے بلند و بالا عمارتیں تعمیر ہوتی ہیں۔ کے بی ہائٹس کی جانب سے تمام محنت کشوں کو یوم مزدور پر سلام۔

30/04/2026

آج Medical Rax Company کے سی او انجینئر باچا حسین، انجینئر جھنگیر خان اور انجینئر غنی اللہ خان نے Dawar Properties & Builders کی ٹیم کے ساتھ KB Heights کا وزٹ کیا۔
اس موقع پر Dawar Properties & Builders کے سی او محمد احمد اور جنرل منیجر سراج خان بھی موجود تھے۔
زیرِ تعمیر پروجیکٹ کے معیار اور کام کی رفتار کو سراہتے ہوئے انہوں نے اپنے اطمینان کا اظہار کیا۔ ٹیم کی محنت اور پروفیشنلزم واقعی قابلِ تعریف ہے۔

Address

Peshawar

Telephone

+923137375443

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawar Properties & Builders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dawar Properties & Builders:

Shortcuts

Share