Dobata

Dobata اسلام میری پہچان ہیں اسلام کے لئے میری جان بھی قربان
(49)

11/06/2024

عید پر صرف جانور ہی قربان مت کریں بلکہ اپنی ضد، انا، حسد، منافقت اور بدگمانی کو بھی قربان کریں۔
Humble request

10/06/2024

نبیﷺ نے فرمایا:
"اہلِ جنت آپس میں ایک دل کی طرح ہوں گے، ان میں نہ کوئی اختلاف ہو گا اور نہ بغض!"
(صحیح بخاری : 3245)

10/06/2024

very very interested and amazing page � please follow this page
best � of luck

10/06/2024

لوگ کہتے ہیں بادشاہ کامیاب ہو گئے،
دولت مند کامیاب ہو گئے،
مگر قرآن کہتا ہے ایمان والے کامیاب ہو گئے

10/06/2024

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا
🔥
جہنم کی آگ سے بچو اگرچہ تمھیں ایک ٹکڑا ہی کھجور کا صدقہ کرنا پڑے
💝

10/06/2024

Please �� follow my Islamic paje

10/06/2024

اور دنیا کی زندگی دھوکے کے سوا کچھ نہیں. (القران)

10/06/2024

روح نکلنے کی ابتداء پاؤں سے ہوتی ہے تاکہ انسان بھاگ نہ سکے انتہا آنکھوں پہ تاکہ وہ اپنی بےبسی دیکھ سکے اللّٰہ ہمیں سخت موت سے بچاۓ .
(امین ثم امین)

09/06/2024

آج قبرستان اکیلے جانے سے ڈر لگتا ہے سوچیں کیا ہوگا جب راتیں وہیں گزریں گی .

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dobata posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share