Muhammad zeb KHAN Official

27/07/2025
17/06/2022


06/02/2022

باپ اور بیٹے کا پیار 👨‍❤️‍👨

04/01/2022
ما سرہ بہ ھم خساب کتاب کیگیزہ بہ ھم ولاڑ یم دہ مخشر پہ ورز😥😥😥😥😥😥😥😢😢
02/02/2021

ما سرہ بہ ھم خساب کتاب کیگی
زہ بہ ھم ولاڑ یم دہ مخشر پہ ورز😥😥😥😥😥😥😥😢😢

مرد کی حیثیت:ایک بہترین سائبان:ایک عورت کہتـی ہے کـہ شادی کے 17 سال بعد میں اس نتیجـے پر پہنچـی کـہ مــرد خدا کی خوبصورت...
06/01/2021

مرد کی حیثیت:
ایک بہترین سائبان:

ایک عورت کہتـی ہے کـہ شادی کے 17 سال بعد میں اس نتیجـے پر پہنچـی کـہ مــرد خدا کی خوبصورت ترین مخلوق ہے وہ اپنـی جوانی کو اپنـی بیوی اور بچـوں کیلئے قــربان کـرتا ہے
یہ وہ ہستی ہے جو پوری کوشش کـرتا ہے کہ اس کے بچوں کا آیندہ مستقبل، خوبصورت اور اچھا بنے لیکن اس قـربانی کے بدلے ہمیشہ اس کی سرزنش کی جاتـی ہے
اگـر ماں اولاد کو 9 مہینے پیٹ میں اٹھاتی ہے تو باپ اولاد کو پوری زندگـی اپنے فکــر و دماغ میں لئے پھرتا ہے
دنیا صرف اس وقت تک اچھـی اور خوبصورت ہے جب تک گھر کے سرپرست کا سایہ قائم ہے❤️

نفرت کرو گے تو بھی تیرے پاس آؤں گا میںدیکھ اب مجھے تیرے بغیر رہنے کی عادت نہیں ہے
25/11/2020

نفرت کرو گے تو بھی تیرے پاس آؤں گا میں
دیکھ اب مجھے تیرے بغیر رہنے کی عادت نہیں ہے

دل کے پنجروں سے پرندوں کو اڑا دوآرزوؤں کو مسلسل پالا نہیں کرتے 🙂
22/11/2020

دل کے پنجروں سے پرندوں کو اڑا دو
آرزوؤں کو مسلسل پالا نہیں کرتے 🙂

میرے ہی آسماں کا رنگ ہے ایسا یا شام کہیں اور بھی اُداس ہے 🧡
17/11/2020

میرے ہی آسماں کا رنگ ہے ایسا
یا شام کہیں اور بھی اُداس ہے 🧡

Address

Peshawar

Telephone

+923449283941

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad zeb KHAN Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share