کرک بنوں لکی لاچی اینڈ کوہاٹ بازار

کرک بنوں لکی لاچی اینڈ کوہاٹ بازار Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from کرک بنوں لکی لاچی اینڈ کوہاٹ بازار, Advertising/Marketing, KARAK, Peshawar.

"کرک،بنوں،لکی لاچی اورکوہاٹ کی خرید و فروخت کا آن لائن بازار۔ فری اشتہار لگائیں۔اشتہار لگانے کے لیے تصاویر لوکیشن مناسب قیمت رکھے۔
اپنی چیزیں جلد فروخت کرنے کے لیے ہمارا وٹسپ گروپ جائن کریں۔
https://chat.whatsapp.com/Ca1hgyGKXLFEzGxJBO7K73?s=cl&p=a&ilr=1

🏪 مضبوط اور وزنی شوکیس برائے فروخت ✨دکان کے لیے بہترین، مضبوط اور پائیدار شوکیس دستیاب ہے۔ 💯📏 سائز:▫️ لمبائی: 6 فٹ 5 انچ...
03/09/2026

🏪 مضبوط اور وزنی شوکیس برائے فروخت ✨

دکان کے لیے بہترین، مضبوط اور پائیدار شوکیس دستیاب ہے۔ 💯

📏 سائز:
▫️ لمبائی: 6 فٹ 5 انچ
▫️ اونچائی: 3 فٹ 5 انچ
▫️ چوڑائی: 2 فٹ

🔹 فرنٹ پر شیشہ لگا ہوا ہے
🔹 2 شیلف میں لکڑی لگی ہوئی ہے
🔹 نیچے والے شیلف میں لوہے کی پٹی موجود ہے
🔹 1 عدد چابی دراز بھی موجود ہے
🔹 مضبوط، وزنی اور پائیدار تعمیر

💰 ڈیمانڈ: 22,000 روپے
🤝 موقع پر مناسب گنجائش ہوگی۔

📍 لوکیشن: غزنی خیل
📞 کال/واٹس ایپ: 0344-9173811

🏍️ Hi Speed Fresh Bike برائے فروخت 🏍️✨ بالکل فریش اور بہترین کنڈیشن📄 Kohat Invoice🔧 حالت: بالکل اوکے، خریدنے کے قابل📍 Lo...
03/09/2026

🏍️ Hi Speed Fresh Bike برائے فروخت 🏍️

✨ بالکل فریش اور بہترین کنڈیشن
📄 Kohat Invoice
🔧 حالت: بالکل اوکے، خریدنے کے قابل
📍 Location: Jungle Khel, Kohat

💰 مناسب ڈیل کے لیے رابطہ کریں

📞 Contact: 0328-9056674

🔥 سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔

پیٹرولیم مصنوعات میں ایک بار پھر اضافہ
03/09/2026

پیٹرولیم مصنوعات میں ایک بار پھر اضافہ

03/09/2026
اگر آپ اللہ سے محبت کرتے ہیں تو ایک بار اللہ کا پیارا نام کمنٹ میں لکھو۔
02/09/2026

اگر آپ اللہ سے محبت کرتے ہیں تو ایک بار اللہ کا پیارا نام کمنٹ میں لکھو۔

کے پی کے اوسط دال ریٹس
02/09/2026

کے پی کے اوسط دال ریٹس

02/09/2026

🐄 گابھن گائے برائے فروخت 🐄

✨ 9 ماہ کی گابھن گائے
🦷 دانتوں سے بالکل فریش
💯 صحت اور کنڈیشن بہترین
💰 ڈیمانڈ: 4,80,000 روپے
🤝 موقع پر مناسب کمی بیشی ہو سکتی ہے

📍 لوکیشن: واگی بانڈہ، تختِ نصرتی، ضلع کرک

📞 رابطہ: 0336-8100271
📱 واٹس ایپ: 0341-8102232

👉 سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔

🏍️ موٹر سائیکل برائے فروخت 🏍️✨ ماڈل: 2025⚡ سیلف اسٹارٹ🌟 گولڈن ایڈیشن🔧 کنڈیشن: بہت اچھی📄 کاغذات: فارم میں📍 لوکیشن: بنوں💰 ...
02/09/2026

🏍️ موٹر سائیکل برائے فروخت 🏍️

✨ ماڈل: 2025
⚡ سیلف اسٹارٹ
🌟 گولڈن ایڈیشن
🔧 کنڈیشن: بہت اچھی
📄 کاغذات: فارم میں
📍 لوکیشن: بنوں

💰 ڈیمانڈ: 2 لاکھ 35 ہزار روپے

📞 رابطہ: 03321735233
💬 واٹس ایپ بھی اسی نمبر پر دستیاب ہے

✅ بہترین کنڈیشن، سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔

Petrol Diesel Price
02/09/2026

Petrol Diesel Price

Address

KARAK
Peshawar
27200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کرک بنوں لکی لاچی اینڈ کوہاٹ بازار posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share