Discovery of Pakistan

Discovery of Pakistan I'm just here to provide information/videos/pictures/situation-analysis about Doag Dara Dir KPK Pakistan and all world

موساد ٹرمپ پر حملہ کروا  کر اس حملے کو ایران سے جوڑے گئ اور پھر ٹرمپ کو ایران پر حملہ کرنے پر مجبور کرے گئ ۔اس حملے کے پ...
26/04/2026

موساد ٹرمپ پر حملہ کروا کر اس حملے کو ایران سے جوڑے گئ اور پھر ٹرمپ کو ایران پر حملہ کرنے پر مجبور کرے گئ ۔
اس حملے کے پچھے نیتن یاہو ہے یقینأ۔
سی أئ اے اگر عقلمندی سے تفتیش کرے تو موساد کی چال ناکام ہو سکتی ہے ۔
کیونکہ ٹرمپ ایران سے جنگ کے بدلے مذاکرات چاہتا ہے اور مذاکرات نیتن یاہو کے مفاد میں نہیں ہیں ۔
آج ہونے والے اس حملے میں ڈونلڈ ٹرمپ سمیت تمام مہمان محفوظ رہے پر حیرت کی بات ہے کہ اتنی ہائی سیکورٹی زون میں کوئی شخص آتشی اسلحہ لیکر داخل کیسے ہوا اور لابی تک پہنچا کیسے ؟
تازہ رپورٹ کے مطابق حملہ آور گرفتار کرلیا گیا ہے پر سوال پھر وہی ہے کہ حملہ آور کی یہاں تک رسائی کیسے ممکن ہوئی ؟

پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6 بجے سے اس ایونٹ اور اسکے بعد والی صورتحال مختکف چینلز / فورمز پر چل رہے تھے اور سب سے حیرت والی بات یہاں یہ سامنے آئی کہ حملہ ہوتے ہی اسرائیل سے تعلق رکھنے والے موساد کے قریبی اکاؤنٹ ایک بات تواتر سے کہنے لگے کہ

“ اگر اس حملے کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہوا تو سمجھو ایران کی خیر نہیں ہے “

11/04/2026

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا طیارہ نور خان ایئر بیس پر لینڈ کرگیا

یہ طیارے IRAN04 اور IRAN05، جو اسلامی جمہوریہ ایران کے سرکاری وفد کو لے کر آ رہے تھے، کامیابی کے ساتھ اسلام آباد میں لین...
10/04/2026

یہ طیارے IRAN04 اور IRAN05، جو اسلامی جمہوریہ ایران کے سرکاری وفد کو لے کر آ رہے تھے، کامیابی کے ساتھ اسلام آباد میں لینڈ کر گئے۔
پاکستان کی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی، Pakistan Air Force نے انہیں خصوصی سیکیورٹی اور اعزازی پروٹوکول فراہم کیا، جس کی بدولت ان کی پاکستان آمد محفوظ اور باوقار رہی۔ 🇵🇰

اس شخص کا پاکستان کی سرزمین پر قدم رکھنا پاکستان کی اتنی بڑی سفارتی کامیابی ہوگی کہ دنیا کے تمام ممالک اسے براہ راست دیک...
10/04/2026

اس شخص کا پاکستان کی سرزمین پر قدم رکھنا پاکستان کی اتنی بڑی سفارتی کامیابی ہوگی کہ دنیا کے تمام ممالک اسے براہ راست دیکھیں گے۔
پہلی مرتبہ امریکی ایئر فورس ون طیارہ پاکستان میں لینڈ کرے گا جس میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ان کی مذاکراتی ٹیم ہوگی۔
ایک عام پاکستانی شاید اس کی اہمیت کو نہ سمجھ سکے لیکن پوری دنیا کی ہیڈ لائنز پر صرف پاکستان گونج رہا ہے۔
گورنمنٹ سے ہزار اختلافات ہیں لیکن ایران امریکہ امن مذاکرات اسلام آباد میں ہونا ہر لحاظ سے پاکستان کی جیت ہے۔
پورا انڈیا اس وقت چیخ رہا ہے کہ یہ مذاکرات پاکستان میں کیوں ہورہے ہیں۔
ہم ایران اور امریکی مہمانوں کو پاکستان کی سرزمین پر ویلکم کرتے ہیں۔

US Vice President JD Vance will arrive in Pakistan for talks with Iran on FridayJD Vance will lead the negotiating team ...
08/04/2026

US Vice President JD Vance will arrive in Pakistan for talks with Iran on Friday

JD Vance will lead the negotiating team in Islamabad on Saturday, with Witkoff and Kushner, to end the Iran War.

Pakistan prime minister and field marshal Asim Munir will act as main negotiator between both parties involved

& finally the NATO's fate is "sealed"🪦🇺🇸
31/03/2026

& finally the NATO's fate is "sealed"🪦🇺🇸

بریکنگ ⚡ امریکی انتباہی طیارہ E-3 Ox جس کی مالیت 500 ملین ڈالر ہے،سعودی عرب میں موجود امریکی اڈے پر ایران کی میزائل  حمل...
29/03/2026

بریکنگ ⚡
امریکی انتباہی طیارہ E-3 Ox جس کی مالیت 500 ملین ڈالر ہے،سعودی عرب میں موجود امریکی اڈے پر ایران کی میزائل حملے کی وجہ سے تباہ ہو گیا۔ اس قسم کے صرف 16 طیارے امریکہ میں موجود ہیں

24/03/2026
24/03/2026

ایک ایرانی خاتون اپنے موبائل سے حملے کی ویڈیو بنا رہی ہے۔
ویڈیو میں دھماکوں کی آوازیں اور فضاء میں میزائل/بمباری کے مناظر نظر آتے ہیں۔ ریکارڈنگ کے دوران ہی قریب دھماکہ ہو جاتا ہے اور ویڈیو اچانک ختم ہو جاتی ہے۔

24/03/2026

پورٹ آرتھر، ٹیکساس میں ویلرو آئل ریفائنری میں بڑے دھماکے سے سیاہ دھوئیں کے بلند و بالا بادل اور شدید آگ کے شعلے آسمان پر اٹھ رہے ہیں۔

یہ امریکہ کی سب سے بڑی آئل ریفائنریوں میں سے ایک ہے (335,000+ بیرل فی دن کی گنجائش)۔

اسلام آباد میں اس ہفتے کے آخر میں امریکہ اور ایران امن مذاکرات ہوں گے۔ اس ہفتے اسلام آباد میں بات چیت ہو سکتی ہے، جس میں...
23/03/2026

اسلام آباد میں اس ہفتے کے آخر میں امریکہ اور ایران امن مذاکرات ہوں گے۔

اس ہفتے اسلام آباد میں بات چیت ہو سکتی ہے، جس میں محمد باقر غالب ایران کی نمائندگی کر رہے ہیں اور سٹیو وٹ کوف، جیرڈ کشنر، اور ممکنہ طور پر امریکہ کے لیے جے ڈی وینس۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ رواں ہفتے کے آخر میں پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایرانی اور امریکی اعلیٰ حکام کے درمیان ملاقات کے لیے بات چیت جاری ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ ایران میں ایک "سینئر اور بہت مقبول" شخص سے رابطے میں ہیں، خاص طور پر یہ نوٹ کرتے ہوئے کہ وہ فرد مجتبیٰ خامنہ ای نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق اس نے جس شخص کا حوالہ دیا وہ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر غالباف ہیں۔

پاکستان سے بھاگنے والی کمپنیاں
11/12/2025

پاکستان سے بھاگنے والی کمپنیاں

Address

Peshawar

Telephone

03319015006

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discovery of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share