28/02/2026
ﺑِﺴْـــــــــــــــــــــــﻢِ ﺍﻟﻠﮧِ ﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﯿْﻢِ
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
صَـبَـــــــــــــــــٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخــــــــــــــــير
*اے پاک پروردگار*
ہمیں معاف کر دینا ہمارا سب کچھ ہی غلط ہے، ہمارا کوئی عمل اس قابل نہیں جو ہماری بخشش کا سبب بنے، فقط تیری رحمت اور فضل ہے جس کا سہارا ہے.
*اے اللہ پاک* ہم سے راضی ہو جا اور دنیا میں بھی کامیاب کر اور آخرت میں بھی سرخرو فرما۔ بے شک تو بہت بڑا رحم و کرم فرمانے والا ہے۔
*اے اللہ پاک*! ہمیں بارش عنایت فرما، ازحد مفید، مددگار، بہترین انجام والی، جو شادابی لائے، نفع آور ہو، کسی ضرر کا باعث نہ بنے اور تمامُ بیماروں کو صحت کُلی عطا فرما تمام مرحومین کی مغفرت فرما۔
آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ