محمد زبیر محمودی الحنفی

محمد زبیر محمودی الحنفی اللّٰہ کے سوا کسی کا خوف دل میں رکھنا کفر سمجھتا ہوں

03/10/2026
26/09/2026

مفتی ندیم صاحب دے ڈالئی وی۔۔۔۔!

22/09/2026

بلال لیونی تہ جواب
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

کیسا رہا میرا مجاق😏😏اب دیکھتے ہیں منیر شاکر کا بیٹا جواب دے گا یا یوں ہی خاموشی اختیار کرے گا جیسے اس کے والد نے میرے اس...
20/09/2026

کیسا رہا میرا مجاق😏😏
اب دیکھتے ہیں منیر شاکر کا بیٹا جواب دے گا یا یوں ہی خاموشی اختیار کرے گا جیسے اس کے والد نے میرے استاد محترم مفتی محمد ندیم صاحب سے اختیار کی تھی۔
واللہ متم نورہ ولو کرہ الکفرون©

میں یہ نہیں کہہ رہا کہ مدارس اور سکولوں والے بچوں اور بچیوں کو سزا دے کر اچھا کر رہے ہیں۔۔۔ہاں اتنا ضرور کہوں گا کہ چند ...
08/09/2026

میں یہ نہیں کہہ رہا کہ مدارس اور سکولوں والے بچوں اور بچیوں کو سزا دے کر اچھا کر رہے ہیں۔۔۔
ہاں اتنا ضرور کہوں گا کہ چند دن پہلے مدرسے میں ایک بچی کے انکھ استاد سے لگ گئی تھی تو سارے لوگ میڈیا پر واویلا کر رہے تھے کہ استاد نے بچی کے ساتھ ظلم کیا ہے بچی کو انصاف ملنی چاہیے اور فلاں فلاں فلاں۔۔۔۔
تو اج ان لوگوں سے مودبانہ گزارش ہے کہ اورکزی کی ایک توانا اواز ملک نجیب الرحمن صاحب کے ساتھ ہنگو جیل میں جو ناروا سلوک کیا گیا ہے، اپ اس پوسٹ میں دیکھ رہے ہیں۔۔۔
تو اب اس کے لیے بھی مل کر سب اواز اٹھائیں۔۔۔
میں بذات خود اس حرکت کی شدید الفاظ میں مذمت بھی کرتا ہوں اور اعلی حکام کے ذمہ داران سے التجا بھی کرتا ہوں کہ ہمارے قوم کی توانا اواز ملک نجیب الرحمن کو انصاف ملنی چاہیے اور نا انصافی کرنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کر کے اس کی پوچھ گچھ ہونی چاہیے۔۔۔۔۔
ناروا سلوک نا منظور۔۔۔
نا روا سلوک نا منظور۔۔۔
نا روا سلوک نا منظور۔۔۔
محمد زبیر محمودی الحنفی

05/09/2026

آپ کے زندگی میں سب سے زیادہ خوشی والا دن کونسا گزرا ہے۔۔۔۔؟
دیکھتے ہیں کس کی خوشی قابل دید ہے۔

04/09/2026

آج اپ کے مقامی مسجد میں خطبۂ جمعہ کا موضوع کیا تھا۔۔۔۔۔۔۔؟
دیکھتے ہیں لوگ بھی بروقت مسجد پہنچتے ہیں یا فقط یہ مطالبہ کہ ٫٫ مُلا امن کی بات نہیں کرتا،،

03/09/2026

دہ مُلا سہ کردار دے پہ معاشرہ کے۔۔۔۔؟
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

کل سے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہے جس میں بلوچستان کے ایک چھوٹی لڑکی کی تصویر کو شیئر کیا جا رہا ہے اور ساتھ یہ بھی ل...
30/08/2026

کل سے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہے جس میں بلوچستان کے ایک چھوٹی لڑکی کی تصویر کو شیئر کیا جا رہا ہے اور ساتھ یہ بھی لکھا جاتا ہے کہ اس لڑکے کو مدرسے کے استاد نے مار کر اس کی انکھ ضائع کر دی۔
حالانکہ ابھی چند لمحے پہلے میں نے اس لڑکی کو، اس کے والد صاحب کو اور مدرسے کے قاری صاحب کو ایک ہی ویڈیو میں ایک ہی جگہ پر بیٹھے ہوئے دیکھا،جس کا لنک کمنٹ میں ہے،،،،
پہلے قاری صاحب نے کچھ باتیں فرمائی اس کے بعد لڑکی سے پوچھا گیا کہ کیا اپ کو قاری صاحب نے مارا ہے تو لڑکی نے نفی میں جواب دے دیا پھر اس کے والد صاحب نے بھی عوام الناس سے اور سیکولر لبرل لوگوں سے مخاطب ہو کر کہا کہ خدارا مدارس کو بدنام نہ کرے میری بچی کو استاد نے نہیں مارا بلکہ غلطی سے ایک دوسرے چھوٹے بچے سے لگی ہے جس کی وجہ سے ہمارا یہ نقصان ہوا ہے،،،
لیکن اب اس کو مدارس کے ساتھ یا مدرس کے اساتذہ کے ساتھ جوڑنا، کہ مدارس میں اساتذہ لڑکوں پر ظلم کرتے ہیں اس کی کوئی حقیقت نہیں ہے،،
تو خدارا تمام عوام الناس کو بھی اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ خدانخواستہ اگر سچ میں بھی قاری صاحب نے کسی بچی کو مارا ہو تو پھر بھی ایک ہی فرد کی وجہ سے سارے مدارس نیٹ ورک کو بدنام کرنے کی کوشش نہ کی جائے کیوں کہ یہ دین اسلام کے قلعے ہیں اللہ نہ کرے اگر مدارس نہ ہو تو یہ دین بکھر جائے گا اور ہمارے وطن عزیز سے بھی سمرقند اور بخارا بن جائے گا۔۔۔۔!
از قلم بخود✍️✍️
محمد زبیر محمودی الحنفی خاکپائے علماء دیوبند کثراللہ سوادھم

آئیں تمام دوست احباب مفتی محمد ندیم  المحمودی صاحب کے لیے ایک ٹرینڈ چلاتے ہیں مفتی ندیم صاحب کے اکاؤنٹ کے 86 ہزار فالووو...
28/08/2026

آئیں تمام دوست احباب مفتی محمد ندیم المحمودی صاحب کے لیے ایک ٹرینڈ چلاتے ہیں
مفتی ندیم صاحب کے اکاؤنٹ کے 86 ہزار فالوووز ہیں۔
چلو مل کر اس کو 100k پورے کرتے ہیں۔۔۔!
تمام دوست احباب اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
لنک نیچے دیا گیا ہے 👇👇👇👇👇
https://www.facebook.com/share/18HiafP13b/

Address

Kohat
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when محمد زبیر محمودی الحنفی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share