Zangali

Call Directions

Zangali Promoting Culture, Businesses, News,Tradition & History of Zangali Peshawar.

13/10/2026

تحصیل باڑہ میں پولیس کا پی ٹی آئی مظاہرین پر فائرنگ،پی ٹی آئی کارکنان زخمی، اسپتال منتقل

13/10/2026

باقی تمام راستے کھلے ہیں۔ صرف گورنر ہاؤس، پشاور میوزیم اور ایڈورڈز کالج کے ساتھ سے گزرنے والی سڑک بند ہے۔ لہٰذا آنے جانے کے لیے اپنا راستہ پہلے سے طے کر لیں۔

10/10/2026

زنگلی اور اس کے مضافات میں شدید بارش اور ژالہ باری

10/10/2026

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر اتفاق ہوگیا ہے، ایمرجنسی کے نفاذ کی کل وفاقی کابینہ سے منظوری لیے جانے کا امکان ہے۔

ہم کب سمجھیں گے؟ ہم میں شعور کب آئے گا؟مسجد میں ایک نمازی پنکھے کے نیچے آرام سے بیٹھا ہوتا ہے، جبکہ پوری جگہ خالی ہوتی ہ...
06/10/2026

ہم کب سمجھیں گے؟ ہم میں شعور کب آئے گا؟

مسجد میں ایک نمازی پنکھے کے نیچے آرام سے بیٹھا ہوتا ہے، جبکہ پوری جگہ خالی ہوتی ہے۔ پھر دوسرا شخص آتا ہے اور دوسرا پنکھا چلا دیتا ہے۔ نہ مسجد کے وسائل ضائع ہونے کی فکر، نہ فضول خرچی کا احساس۔

آخر ایک ہی پنکھے کے نیچے دو آدمیوں کے بیٹھنے یا کھڑے ہونے میں کیا مسئلہ ہے؟

آج موسم بھی کافی بہتر تھا اور تقریباً پنکھے کی کوئی خاص ضرورت نہیں تھی۔ لیکن پھر بھی ایک شخص آیا اور پنکھا چلا دیا۔ میں سوچ ہی رہا تھا کہ آج پنکھے کی کیا ضرورت ہے کہ اتنے میں دوسرا شخص آیا اور دوسرا پنکھا بھی چلا دیا۔

آخر ہمیں سدھارنے کون آئے گا؟ کیا یہاں بھی حکومت ہی کی غلطی ہے؟

ذرا سوچیں، اور اپنے آپ کو بدلنے کی کوشش کریں۔ تبدیلی ہمیشہ دوسروں سے نہیں، خود سے شروع ہوتی ہے۔

02/10/2026

🚨 بریکنگ نیوز 🚨 حکومت نے اپوزیشن پر زور دیا ہے کہ وہ لانگ مارچ کا فیصلہ واپس لے، ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج اور لانگ مارچ سیاسی مسائل کا حل نہیں ہیں۔

ذرائع کے مطابق مذاکرات کے دوران حکومتی وفد نے خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا اور وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی کارکردگی پر سوالات اٹھائے۔

حکومت نے اپوزیشن کو یقین دلایا کہ عدالتی فیصلوں پر عملدرآمد کیا جائے گا اور دونوں فریقوں سے سیاسی استحکام کے لیے مل کر کام کرنے پر زور دیا۔ ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے اپوزیشن پر زور دیا کہ وہ لچک کا مظاہرہ کریں اور قومی مفاد میں مفاہمت کو آگے بڑھائیں۔

02/10/2026

ایڈریس

شاہ زیب احمد ٹریڈرز، کوہاٹ روڈ غز سٹاپ، افریدی کالونی۔

رابطہ نمبر: 0333-5742721

زنگلی کے عوام آج بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ بینک، ڈاکخانہ، ہسپتال اور کالج جیسی ضروری سہولیات تک موجود نہیں۔زنگلی ...
02/10/2026

زنگلی کے عوام آج بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ بینک، ڈاکخانہ، ہسپتال اور کالج جیسی ضروری سہولیات تک موجود نہیں۔

زنگلی کے عوام کو آخر کب یہ بنیادی سہولیات ملیں گی؟ متعلقہ حکام فوری توجہ دیں۔

کیا یہ خوش قسمتی کم ہے کہ ہم بھی اپنے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی سیرتِ مبارکہ سیکھنے کے لیے مسجد میں بیٹھتے ہیں۔اب ہمارے ع...
01/10/2026

کیا یہ خوش قسمتی کم ہے کہ ہم بھی اپنے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی سیرتِ مبارکہ سیکھنے کے لیے مسجد میں بیٹھتے ہیں۔

اب ہمارے علاقے میں بھی مفتی عدنان کاکا خیل کی زیرِ سایہ، البرہان سیرت سرکل کے تحت جامع مسجد حضرت ابو عبیدہ بن الجراحؓ میں باقاعدہ مولانا اعجاز صاحب سیرتِ مبارکہ بیان فرمائیں گے۔

آپ بھی اس بابرکت موقع کو غنیمت جانیں اور آج ہی رجسٹریشن کروائیں۔

کلاس ہر جمعہ کو نمازِ مغرب کے بعد جامع مسجد حضرت ابو عبیدہ بن الجراحؓ، غنی ہوٹل کے قریب، غز اسٹاپ، مین کوہاٹ روڈ پر ہوگی۔

آئیے! اپنے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی سیرتِ مبارکہ سیکھیں اور اپنی زندگی کو آپ ﷺ کی تعلیمات کے مطابق سنواریں۔
For Registration
https://albn.org/seerat

Send by Page member

30/09/2026

بھانجے کے ٹک ٹاک بنانے پر ماموں نے بہن اور بھانجی کی جان لے لی, صوابی

Address

Kohat Road Peshawar
Peshawar
25000

Telephone

+923062288822

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zangali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share