12/05/2026
حسین خان ولد نیاز علی، عمر 15 سال، رنگ روڈ جمیل چوک سے لاپتہ ہو گیا ہے۔
براہِ کرم اگر کسی کو اس کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو فوراً رابطہ کریں۔
یہ ایک کم عمر بچہ ہے، اس کی تلاش میں مدد کریں۔
آپ کی چھوٹی سی اطلاع اس کے گھر والوں کے لیے بڑی خوشی بن سکتی ہے۔
رابطہ نمبر: 03169552179 ، 03005889628
اللہ کے لیے اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔