Malak Hafi-ur-Rahman

Malak Hafi-ur-Rahman Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malak Hafi-ur-Rahman, Marketing Agency, Peshawar.

25/03/2021

ہم مولانا عبدالسلام سالار پر بزدلانہ حملہ کرنے پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوں

پاکستان سپورٹس فیسٹیول تحصیل سلارزوں کرکٹ ٹورنامنٹ فائنل میچ کے دوران ملک حفیظ الرحمان  مختلف ملکانان کو شیلڈ پیش کیا جا...
13/03/2021

پاکستان سپورٹس فیسٹیول تحصیل سلارزوں کرکٹ ٹورنامنٹ فائنل میچ کے دوران ملک حفیظ الرحمان مختلف ملکانان کو شیلڈ پیش کیا جارہا ہیں

ڈھیرہ کئ کرکٹ گراؤنڈ پر جاری پاکستان سپورٹس فیسٹیول 2021 کا آج فائنل میچ دو بڑے ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔ ینگ سٹار سلار...
13/03/2021

ڈھیرہ کئ کرکٹ گراؤنڈ پر جاری پاکستان سپورٹس فیسٹیول 2021 کا آج فائنل میچ دو بڑے ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔ ینگ سٹار سلارزئ بمقابلہ سلارزئ ایلیون کے درمیان کھیلا گیا جو کہ ینگ سٹار سلارزئ نے جیت لیا۔
مہمان خصوصی ملک حفیظ الرحمان کی قیادت میں ہوۓ۔
Congratulation Young Star Salarzai🎈👏

07/01/2021
‏دیر کالونی پشاور کے مدرسے میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ دھماکہ ملک کے امن کو سبوتاژ کرنے کی بزدلانہ کاررو...
27/10/2020

‏دیر کالونی پشاور کے مدرسے میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ دھماکہ ملک کے امن کو سبوتاژ کرنے کی بزدلانہ کارروائی ہے۔ اللہ تعالیٰ شھید ہونے والوں کے درجات بلند فرمائیں اور زخمی ہونے والوں کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں آمین ۔

04/10/2020

وکلا کے حلف برداری میں جو کچھ ھوا افسوسناک ھے ۔واقعہ اچھا نہیں ہوا۔ معذرت ہوگئی۔ قبول ہوئی۔ اب آگ بھڑکانے والے شیطان اپنا کاروبار بند فرمائیں۔ اور باجوڑ کو بدنام نہ کرے ۔پشتو مثل ہے
جنگ سوڑ شو نو لنڈے تود شو"

یکہ غنڈ مہمند قبائیلی جرگے کے دوران باجوڑ قبائیلی ملکانان
20/09/2020

یکہ غنڈ مہمند قبائیلی جرگے کے دوران باجوڑ قبائیلی ملکانان

قومی ہیروز فخرےباجوڑ،فخرے سلارزوں، شہید ملک ایاز نازکئ اور ملک میاں شاہ جہان کو تمغہ شجاعت مبارک ہو۔, قومی مشران، تو قوم...
07/09/2020

قومی ہیروز فخرےباجوڑ،فخرے سلارزوں، شہید ملک ایاز نازکئ اور ملک میاں شاہ جہان کو تمغہ شجاعت مبارک ہو۔, قومی مشران، تو قوم کی عزت اور حیا ہوتی ہے،اللہ تعالیٰ کسی بھی قوم کا مشران ختم نہ کریں آمین ثم آمین ۔,

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malak Hafi-ur-Rahman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share