Marriage Proposals

Marriage Proposals Want to help humanity and spread the message of love and prosperity

06/12/2025

Profile number 163.
PhD scholar ,
Consultant of his field .
Looking for second mairrage having two kids and wife Alive.
Age :37 years.
Height :5 feet 9 inches.
Cigarette drugs etc: no
Monthly income :200k to 1000k.
House : own.
Business : own three businesses.
Want second mairrage of age 30-45 years old lady ,widow ,divorcey with or without kids .

28/04/2025

شادی کے انتظار میں جن کی جوانیاں نکل گئی، شادی
کے انتظار میں جن کے چہرے مرجھا گئے،
شادی کے انتظار میں
جن کے حَسین عمر گزر گئی.....
اس کا زمہ دار کون..
معاشرہ، رسم رواج، یا رسم نکاح... 🥀🖤🔥

20/02/2025

روزانہ کوئی ایک نیکی ایسی کیا کریں
جس کا گواہ صرف اللّٰہ تعالیٰ ہی ہو۔

20/02/2025

تین بار سورۃکوثر پڑھ دیں یااللہ میری اور آپ کی غیب سےکوئی وسیلہ پیدا کر جس کی وسعت حیران کر دےجس سے تمام مشکلات آسان ہو جائے۔آمین

Admissions open. Iqra Maariful Quran School System Pawaka branch Peshawar.
18/02/2024

Admissions open.
Iqra Maariful Quran School System Pawaka branch Peshawar.

12/02/2024
17/01/2024

طلاق ہونے والی لڑکیوں سے نکاح کریں اگر انکے پاس بچے ہوں تو بھی نکاح کریں رزق کا وعدہ اللہ پاک نے کیا ہے 💓

اللہ سے سودا صرف مال کا نہیں جان اور ہر اس چیز کا ہے جو آپ کو بہت عزیز ہے۔جنید جمشید (شہید) نے ہم جیسے لوگوں کی آنکھیں ک...
17/01/2024

اللہ سے سودا صرف مال کا نہیں جان اور ہر اس چیز کا ہے جو آپ کو بہت عزیز ہے۔
جنید جمشید (شہید) نے ہم جیسے لوگوں کی آنکھیں کھول دیں۔۔ اس نے ثابت کر دیا اللہ کے ساتھ سودا کرنے والے کبھی خسارے میں نہیں رہتے۔۔ عزت قربان کرو گے تو اللہ عزت کو ستر گنا کر کے لوٹائے گا اور شہرت اور دولت کی قربانی دو گے تو اللہ تعالیٰ انہیں بھی ستر سے ضرب دے کر لوٹائے گا‘ بے شک اللہ تعالیٰ کی سٹاک ایکسچینج کائنات کی سب سے بڑی سٹاک ایکسچینج ہے۔۔ یہ کبھی کریش نہیں ہوتی۔۔ یہ کبھی اپنے شیئر ہولڈرز کا خسارہ نہیں ہونے دیتی‘ اس کا انڈیکس ہمیشہ اوپر جاتا ہے‘ اوپر سے اوپر اور اوپر۔ ❤️☝️🕋

Pakistani marketing mind set....
02/01/2024

Pakistani marketing mind set....

زندگی تو بس فیصل بھائی کی ہے ہم سب تو صرف آکسیجن سے کاربن ڈائی آکسائڈ بنانے آئے ہیں.
30/12/2023

زندگی تو بس فیصل بھائی کی ہے ہم سب تو صرف آکسیجن سے کاربن ڈائی آکسائڈ بنانے آئے ہیں.

Address

Peshawar
00923

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marriage Proposals posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share