Amin PVC Pipes And Filter Agency امین پی وی سی پائپ اینڈ فلٹر ایجنسی

  • Home
  • Pakistan
  • Peshawar
  • Amin PVC Pipes And Filter Agency امین پی وی سی پائپ اینڈ فلٹر ایجنسی

Amin PVC Pipes And Filter Agency امین پی وی سی پائپ اینڈ فلٹر ایجنسی Amin PVC pipes and filter agency

27/03/2021
د ژوند د تيريدو ضرورتونه څومره ډير ديلاسونه زما دوه دي، او کارونه څومره ډير دي
24/01/2021

د ژوند د تيريدو ضرورتونه څومره ډير دي

لاسونه زما دوه دي، او کارونه څومره ډير دي

د لویی جماعت پہ مخکی صف کے ولاڑا شیخہد کلی لارے تنگوی ستا سرہ مونز نہ کیگی
19/12/2020

د لویی جماعت پہ مخکی صف کے ولاڑا شیخہ
د کلی لارے تنگوی ستا سرہ مونز نہ کیگی

The holy prophet (pbuh) said He ho keeps fast in ramazan with faith and for seeking is reward will have his past sins fo...
10/05/2020

The holy prophet (pbuh) said
He ho keeps fast in ramazan with faith and for seeking is reward will have his past sins forgiven.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
جو شخص ایمان کیساتھ طلب ثواب کیلئے رمضان المبارک کے روزے رکھے تو اس کے پہلے گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔

Available PVC &Ppr pipes and fittings
01/03/2020

Available PVC &Ppr pipes and fittings

Like my page..
19/11/2019

Like my page..

"پاکستان۔۔۔۔؟"ایک نوجوان نے کراچی کی ایک کمپنی سے سیلزمینی کی جاب چھوڑی اور بہتر مستقبل کی تلاش میں کینیڈا چلا گیا۔۔۔۔وہ...
16/10/2019

"پاکستان۔۔۔۔؟"

ایک نوجوان نے کراچی کی ایک کمپنی سے سیلزمینی کی جاب چھوڑی اور بہتر مستقبل کی تلاش میں کینیڈا چلا گیا۔۔۔۔وہاں اس نے ایک بڑے ڈیپارٹمینل اسٹور میں سیلزمین کی پوسٹ پر ملازمت کیلئے اپلائی کیا۔۔۔۔اس اسٹور کا شمار دنیا کے چند بڑے اسٹورز میں ہوتا تھا جہاں سے آپ سوئی سے جہاز تک سب کچھ خرید سکتے ہیں۔۔۔

اسٹور کے مالک نے انٹروویو کے دوران پوچھا
"آپکے ڈاکومنٹس کے مطابق آپ کا تعلق کسی ایشیائی ملک پاکستان سے ہے۔۔۔پہلے بھی کہیں سیلزمینی کی جاب کی "

"جی میں آٹھ سال کراچی پاکستان کی ایک کمپنی میں جاب کر چکا ہوں"

مالک کو یہ لڑکا پسند آیا
"دیکھو۔۔۔میں آپ کو جاب دے رہاہوں۔۔۔آپ نے اپنی کارگردگی سے میرے فیصلے کو درست ثابت کرنا ہے۔۔۔کل سے آ جاؤ۔۔۔۔گڈلک"

اگلے دن وہ پاکستانی لڑکا اپنی جاب پر پہنچا۔۔۔پہلا دن تھا۔۔۔طویل اور تھکا دینے والا دن۔۔۔بہرحال شام کے چھ بج گئے۔۔۔

مالک نے اسے اپنے دفتر میں بلایا
" ہاں بھئی۔۔اپ نے آج دن میں کتنی سیل ڈیل کیں؟"
"ایک" اس نے جواب دیا
"صرف ایک" مالک مایوسی سے بولا "دیکھو۔۔۔میرے سیلزمین دن میں کم سے کم 20 سے 30 ڈیلز کرتے ہیں۔۔۔آپ کو اپنی کارکردگی کو بہتر بنانا ہوگا ورنہ مشکل ہو جائیگی"
"بہتر سر"

مالک نے پھر پوچھا "اچھا۔۔۔یہ بتاؤ تمہاری یہ ڈیل کتنے ڈالر کی تھی؟"

"سر نو لاکھ پچاس ہزار سات سو نو ڈالر کی" وہ بولا

"کیا۔۔۔نو لاکھ ڈالر۔۔۔۔نو لاکھ ڈالر کی ایک ڈیل" مالک حیرت سے کھڑا ہو گیا تھا
"نو لاکھ نہیں۔۔۔۔سر۔۔۔نو لاکھ پچاس ہزار سات سو نو ڈالر"

"او خدا کے بندے! کیا بیچا" ملک چیخ ہی پڑا تھا

"سر! ایک آدمی آیا ۔پہلے میں نے اسے مچھلی پکڑنے والی چھوٹی، پھر درمیانی اور پھر سب سے بڑی رسی ROD بیچی۔۔۔پھر میں نے اس سے پوچھا کہ وہ مچھلی کہاں پکڑنے کا ارادہ رکھتا ہے تو وہ کہنے لگا کہ سمندر کے خاموش پانیوں میں۔۔۔تو میں نے اسے کہا کہ تب تو اسے ایک کشتی کی ضرورت ہو گی۔۔۔۔میں اسے کشتی والے پورشن میں لے گیا۔۔۔اس نے ایک بڑی کشتی خریدی۔۔۔پھر میں نے اس سے کہا کہ اس کی گاڑی یہ کشتی ساحل تک نہیں لے جا سکے گی۔۔۔۔میں اسے آٹوموبائل والے پورشن میں لے گیا۔۔۔۔جہاں اس نے ایک 4*4 بلیزر گاڑی خریدی۔۔۔۔پھر میں اسے کہا کہ "آپ کسی ہوٹل کے خشک کمرے میں ٹھہرینگے یا رونق بھرے جگمگاتے جاگتے ساحل پر" اسے میرا آئیڈیا پسند آیا۔۔۔اور ساحل پر رات گزارنے کیلئے ایک 6*6 کا خیمہ ، خیمہ ڈیپارٹمنٹ سے خریدا۔۔۔کھانے پینے کی چیزوں، میوزک سسٹم ، کچھ دیگر ضروری سامان کے علاوہ دو کارٹن بیئر کے خریدے۔۔۔"

مالک گویا پاگل ہونے کو تھا۔۔۔"یعنی۔۔۔ایک ہی گاہک کو تم نے یہ سب کچھ بیچا۔۔۔ایک ہی گاہک جو صرف مچھلی پکڑنے والی چھوٹی Rod خریدنے آیا تھا"

"جی نہیں۔۔۔۔وہ بوریت اور یکسانیت کی وجہ سے سر میں ہونے والے درد کو دور کرنے کیلیے گولی خریدنے آیا تھا۔۔۔میں نے اسے بتایا کہ گولی کی بجائے وہ مچھلی پکڑنے جیسی دلچسپ ایکٹویٹی کیوں شروع نہیں کر دیتا۔۔۔۔۔بس پھر اس نے ایک ڈالر کی دو گولیوں کی ڈیل کی بجائے ساڑھے نو لاکھ۔۔۔۔۔ "

مالک "او بھائی۔۔۔۔تو کہاں سے آیا ہے۔۔۔"

"سر بتایا تو تھا پاکستان سے"

"پاکستان۔۔۔۔؟"
😁😂😂😂

We deels all kinds of PVC pipes from1/2 to 8" inches
06/10/2019

We deels all kinds of PVC pipes from1/2 to 8" inches

Address

Samar Bagh Road Mayar Khwrr
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amin PVC Pipes And Filter Agency امین پی وی سی پائپ اینڈ فلٹر ایجنسی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Amin PVC Pipes And Filter Agency امین پی وی سی پائپ اینڈ فلٹر ایجنسی:

Share