ROYAL Pukhtoons

ROYAL Pukhtoons True Friendship multiplies the good in life and divides the evils. Strive to have friends, for life

اسلام و علیکم صبح بخیر جو کنویں سے نکال کر یوسف علیہ السلام کو مصر کے تخت پہ بٹھا سکتا ہے بھروسہ رکھو وہ رب تمہارے غموں ...
28/09/2026

اسلام و علیکم
صبح بخیر
جو کنویں سے نکال کر یوسف علیہ السلام کو مصر کے تخت پہ بٹھا سکتا ہے بھروسہ رکھو وہ رب تمہارے غموں کو بھی خوشیوں میں بدل سکتا ہے۔

راځه ویده شو انتظارههغه بې غمه لالی هسې نه راځینهشب بخیر
17/09/2026

راځه ویده شو انتظاره
هغه بې غمه لالی هسې نه راځینه
شب بخیر

اگر ہم اپنی برائیوں پہ فوکس کریں تو بہت کچھ بہتر ہوسکتا ہمارا ایشو ہے کہ ہم خود پہ ورک نی کرتے دوسروں پہ انگلی فورا اٹھا...
14/09/2026

اگر ہم اپنی برائیوں پہ فوکس کریں تو بہت کچھ بہتر ہوسکتا ہمارا ایشو ہے کہ ہم خود پہ ورک نی کرتے دوسروں پہ انگلی فورا اٹھا لیتے ہیں جس سے مسائل پیدا ہوتے

اسلام و علیکم جمعہ مبارکوہ غلافِ کعبہ کا حُسن، وہ زم زم کا پانی، وہ مدینے کی گلیاں، وہ طیبہ کی ٹھنڈی ھوا، اللہ پاک ہم سب...
11/09/2026

اسلام و علیکم
جمعہ مبارک
وہ غلافِ کعبہ کا حُسن، وہ زم زم کا پانی، وہ مدینے کی گلیاں، وہ طیبہ کی ٹھنڈی ھوا، اللہ پاک ہم سب کو نصیب فرمائے۔

صبر بہت مشکل ہے لیکن اس کا صلہ بے حد خوبصورت ہے، ابھی نہ سہی مگر تمھاری دعاؤں کا جواب جب بھی آئے گا، "کُن" سے خالی نہیں ...
07/09/2026

صبر بہت مشکل ہے لیکن اس کا صلہ بے حد خوبصورت ہے، ابھی نہ سہی مگر تمھاری دعاؤں کا جواب جب بھی آئے گا، "کُن" سے خالی نہیں آئے گا۔

بات کی اہمیت اور فوقیت تب ہوتی ہے ، جب بات اعلیٰ ترین ہو ۔۔  محض یہ کہنا کہ یہ میری بات ہے اس لیے اہم اور برتر ہے ، ایسا...
01/09/2026

بات کی اہمیت اور فوقیت تب ہوتی ہے ، جب بات اعلیٰ ترین ہو ۔۔ محض یہ کہنا کہ یہ میری بات ہے اس لیے اہم اور برتر ہے ، ایسا کہنا اور ایسا سمجھنا درست نہیں

مایوس مت ہو، اللہ سنے گا تمہارے دل کی التجا، کہے گا کُن بہت جلد، اللہ جانتا ہے اس کے در پر لوگ خالی ہاتھ لوٹنے نہیں آتے۔...
29/08/2026

مایوس مت ہو، اللہ سنے گا تمہارے دل کی التجا، کہے گا کُن بہت جلد، اللہ جانتا ہے اس کے در پر لوگ خالی ہاتھ لوٹنے نہیں آتے۔

26/08/2026

Za Che Rabab Pa Las k Wakhlam 🫰🫀
HuNain Khn 🥂 🥀

25/08/2026

❤️🍷
HuNain Khn

لوگوں کی باتوں کو دل پر لینا چھوڑ دیں، زندگی کا مقصد صرف رب کو راضی کرنا ہے۔
25/08/2026

لوگوں کی باتوں کو دل پر لینا چھوڑ دیں، زندگی کا مقصد صرف رب کو راضی کرنا ہے۔

Address

Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ROYAL Pukhtoons posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ROYAL Pukhtoons:

Shortcuts

Share