Peshawar Vibes

Peshawar Vibes Peshawar Vibes

Discover the beauty, culture, food and stories of Peshawar.

📍 Peshawar, Khyber Pakhtunkhwa
🕌 History • 🍲 Food • 🌆 City Life • 📰 Updates

🍽️❤️ Abbas Sano Food Restaurant — Peshawar ❤️🍽️پشاور میں عباس بھائی نے اپنی محنت اور سرمایہ سے ایک خوبصورت ریسٹورنٹ کا آ...
16/09/2026

🍽️❤️ Abbas Sano Food Restaurant — Peshawar ❤️🍽️

پشاور میں عباس بھائی نے اپنی محنت اور سرمایہ سے ایک خوبصورت ریسٹورنٹ کا آغاز کیا ہے۔ یہ ان کی محنت اور ایک خوبصورت خواب کی عملی شکل ہے۔ 👏

🤲 اللہ تعالیٰ عباس بھائی کے اس کاروبار میں بے پناہ برکت عطا فرمائے، رزق میں وسعت دے اور انہیں کامیابی کی بلندیوں تک پہنچائے۔ آمین۔

تمام پشاور والوں سے درخواست ہے کہ Abbas Sano Food Restaurant کو ضرور سپورٹ کریں۔
خود جائیں، کھانا کھائیں، دوستوں کو ساتھ لے جائیں اور اس نئے کاروبار کو آگے بڑھانے میں اپنا حصہ ڈالیں۔ ❤️🤝

اپنوں کے کاروبار کو سپورٹ کرنا، ان کی محنت کی قدر کرنا ہے۔ 🌹

عباس بھائی، اللہ آپ کی محنت رنگ لائے اور آپ کا کاروبار دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے۔ آمین! 🤲❤️










14/09/2026

‏لاہور پولیس سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے اپنے ساتھ لے گئی

❤️🇧🇪 بیلجیم سے پشاور تک، ذائقوں کا سفر 🇵🇰شینواری جونگرہ ریسٹورنٹ میں بیلجیم سے آئے مہمانوں نے مزیدار شینواری پلیٹر کا مز...
08/09/2026

❤️🇧🇪 بیلجیم سے پشاور تک، ذائقوں کا سفر 🇵🇰

شینواری جونگرہ ریسٹورنٹ میں بیلجیم سے آئے مہمانوں نے مزیدار شینواری پلیٹر کا مزہ لیا۔ 🍖🔥

پشاوری کھانے اور پختون مہمان نوازی—دونوں کا کوئی مقابلہ نہیں! ❤️

Peshawar
08/09/2026

Peshawar

Location: Speen Jumat  University Road Peshawar
08/09/2026

Location: Speen Jumat University Road Peshawar

Syed Ali Shah Mian Janaza Asala Ground ke   #سوات #مسافر #کالام
06/09/2026

Syed Ali Shah Mian Janaza Asala Ground ke


#سوات
#مسافر
#کالام






🚨 اہم پیغامٹک ٹاک ہو یا کوئی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم، فحاشی، گالم گلوچ اور غلط بیانی سے گریز کریں۔سوشل میڈیا کو مثبت او...
02/09/2026

🚨 اہم پیغام

ٹک ٹاک ہو یا کوئی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم، فحاشی، گالم گلوچ اور غلط بیانی سے گریز کریں۔

سوشل میڈیا کو مثبت اور باوقار انداز میں استعمال کریں۔

پشاور پی ٹی آئی میں گروپ بندی، فضل الٰہی کا بڑا دعویٰایم پی اے فضل الٰہی نے حالیہ انٹرویو میں رپورٹر سے گفتگو کرتے ہوئے ...
02/09/2026

پشاور پی ٹی آئی میں گروپ بندی، فضل الٰہی کا بڑا دعویٰ

ایم پی اے فضل الٰہی نے حالیہ انٹرویو میں رپورٹر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی اس وقت مختلف گروپس میں تقسیم ہو چکی ہے۔

فضل الٰہی کے مطابق گنڈاپور مشاورت نہیں کرتے تھے اور سہیل آفریدی بھی مشاورت نہیں کر رہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے پاس صرف دو سال ہیں، اگر اس دوران مؤثر اقدامات نہ کیے گئے تو پارٹی ختم ہو جائے گی۔

01/09/2026

🚨 پشاور: سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید احمد کی زخم ی پولیس افسران سے ملاقات

سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا دورہ کیا اور نادرن بائی پاس حملے میں زخم ی ایس ایچ اوز کی عیادت کرتے ہوئے ان کی خیریت دریافت کی۔

👮‍♂️ پولیس افسران کی حوصلہ افزائی، بروقت طبی امداد اور بہترین علاج کی یقین دہانی۔

31/08/2026

🚨 بریکنگ نیوز
ممتاز، بدنام زمانہ اشتہاری مجرم عرف ممتازے ہل اک ہوگیا۔
🎥 ویڈیو پہلے کمنٹس میں موجود ہے۔

Address

Peshawar
33100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar Vibes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share