15/08/2026
ماشاءاللہ ❤️
کبوتر چوک ٹنل کا کام تیزی سے جاری ہے۔ تقریباً 45 سے 50 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے، جیسا کہ آپ تصاویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں۔ 🚧
امید ہے کہ جس تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے، اسی مقررہ وقت پر ٹنل کا کام مکمل ہو جائے گا۔ ان شاءاللہ پشاور کے شہریوں کے لیے یہ ایک اہم سہولت ثابت ہوگی۔ 🇵🇰