16/09/2026
مکہ مکرمہ کی جانب ڈرون بھیجنے کی کوشش کی شدید مذمت۔
پاکستان ہلالِ احمر خیبرپختونخوا کے چیئرمین فرزند علی وزیر نے کہا کہ حرمین شریفین کی حرمت، تقدس اور سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔
مقدس مقامات کا تحفظ پوری مسلم اُمہ کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ سعودی عرب کی سلامتی اور علاقائی امن کے لیے ذمہ دارانہ اقدامات ناگزیر ہیں۔