Phalia with MNS

Phalia with MNS with PML N with Maryam Nawaz Sharif

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کے لیے دل سے بہت سی دعائیں۔ اللہ پاک آپ کو جلد اور مکمل صحت یابی عطا فرمائے تاکہ آپ اس...
28/05/2026

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کے لیے دل سے بہت سی دعائیں۔ اللہ پاک آپ کو جلد اور مکمل صحت یابی عطا فرمائے تاکہ آپ اسی طرح عوام کی خدمت کرتی رہیں۔ پورا ملک آپ کی صحتیابی کے لیے دعا گو ہے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین

تاجروں اور عوام کی سہولت کو مدِنظر رکھتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم  نواز  شریف  نے بڑا عوامی ریلیف اقدام کرتے ہوئے یکم ج...
15/05/2026

تاجروں اور عوام کی سہولت کو مدِنظر رکھتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بڑا عوامی ریلیف اقدام کرتے ہوئے یکم جون 2026 تک مارکیٹس رات 8 بجے بند کرنے کی پابندی ختم کر دی۔

08/04/2026

Hum Mustafavi Hyn! 🇵🇰

08/04/2026
Boss 👑💖🇵🇰🇵🇰🇵🇰
08/04/2026

Boss 👑💖🇵🇰🇵🇰🇵🇰

13/03/2026

سہولت بازاروں میں اشیائے خورونوش کر سستے داموں فروخت!

🔹وزیر اعلیٰ مریم نواز کا عوام کو سہولت بازاروں سے ریکارڈ خریداری کرنے پر خراج تحسین۔

🔹سہولت بازاروں میں صفائی ستھرائی، چیک اینڈ بیلنس اور معیار کی کڑی نگرانی جاری۔

13/03/2026

A promise of hope and empowerment: Maryam Nawaz is taking meaningful steps to support special children, ensuring they receive the love, education, and opportunities they truly deserve. 🌟

07/03/2026


Address

Phalia
Phalia
50430

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Phalia with MNS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share