Ranmal sharif Updates

Ranmal sharif Updates با خبر رہیں رنمل شریف میں ہونے والے ہر واقعے سے ۔

07/04/2026

رنمل شریف؛ خبرِ غم۔۔۔۔۔!!!
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
محمد اقبال عرف جگنی خالقِ حقیقی سے جا ملا
اللّٰہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

19/03/2026

خالد حسین ولد عبد الغفور چوہان بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

16/03/2026

بشیر احمد کسر کی اہلیہ مرحومہ کی نمازِ جنازہ 2 بجے ادا کی جائے گی

14/03/2026

ڈاکٹر محمد عمران سپرا کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں ہیں

رنمل شریف؛ پانچویں سالانہ محفل۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!لگن مصطفیٰ میلاد کمیٹی کے ذیر انتظام، محفل پاک الوداع ماہ رمضان ہر سال 29 رمضا...
13/03/2026

رنمل شریف؛ پانچویں سالانہ محفل۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!
لگن مصطفیٰ میلاد کمیٹی کے ذیر انتظام، محفل پاک الوداع ماہ رمضان ہر سال 29 رمضان المبارک کی طاق شب میں منعقد کی جاتی ہے۔
انشاء اللہ پانچویں سالانہ محفل پاک 18 مارچ بروز بدھ کو مرکزی جامع مسجد رنمل شریف میں منعقد ہو رہی ہے تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

15/02/2026
رنمل شریف؛ خبر غم۔۔۔۔۔۔!صاحبزادہ چن پیر نوشاہی قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
06/02/2026

رنمل شریف؛ خبر غم۔۔۔۔۔۔!
صاحبزادہ چن پیر نوشاہی قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

رنمل شریف؛ شوٹنگ والی بال میچ۔۔۔۔۔۔۔۔والی بال کے شائقین کے ساتھ ساتھ اہلیانِ رنمل شریف و اہلیانِ علاقہ کی تفریح کے لئے ر...
21/01/2026

رنمل شریف؛ شوٹنگ والی بال میچ۔۔۔۔۔۔۔۔
والی بال کے شائقین کے ساتھ ساتھ اہلیانِ رنمل شریف و اہلیانِ علاقہ کی تفریح کے لئے رنمل شریف گورنمنٹ سکول میں ایک شاندار چیلینج شوٹنگ والی بال میچ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
یہ میچ چودھری ثقلین عباس تارڑ اور چودھری غیاث الدین تارڑ کی شادی خانہ آبادی کے سلسلے میں منعقدہ یہ میں کل انشاء اللّٰہ بروز جمعرات گورنمنٹ سکول رنمل شریف میں منعقد ہو گا۔

اہلیانِ رنمل شریف کے لئے خوشخبری۔۔۔۔۔۔۔۔۔الجلیل فارمیسی کا آغاز ہوچکا ہے۔مختلف ادویات کے ساتھ ساتھ، بیماریوں کی تشخیص و ...
29/12/2025

اہلیانِ رنمل شریف کے لئے خوشخبری۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الجلیل فارمیسی کا آغاز ہوچکا ہے۔
مختلف ادویات کے ساتھ ساتھ، بیماریوں کی تشخیص و مشورے کے لئے تشریف لائیں۔
الجلیل فارمیسی پر موجود کوالیفائڈ سٹاف آپ کی معاونت کے لیے موجود ہے۔


Address

Pakistan
Phalia

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ranmal sharif Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share