Saqib Awan

Saqib Awan Peace Preacher 🕊️
Thoughts 💭 ..... ..... ......

لوگ کہتے ہیں، "ہوتا تو وہی ہے جو نصیب میں لکھا ہو۔"اللہ پاک قرآن میں کہتے ہیں، "تم مجھے پکار کر تو دیکھو، میں نصیب بدلنے...
13/11/2024

لوگ کہتے ہیں، "ہوتا تو وہی ہے جو نصیب میں لکھا ہو۔"

اللہ پاک قرآن میں کہتے ہیں، "تم مجھے پکار کر تو دیکھو، میں نصیب بدلنے پر قادر ہوں۔" 💭

❣️
12/11/2024

❣️

مایوسی اور اُمید تم میں ہے، وہ کہتا ہے " *اللہ تمہارے حالات تب تک نہیں بدلتا جب تک تم وہ نہیں بدلتے جو تمہارے اندر پوشید...
11/11/2024

مایوسی اور اُمید تم میں ہے، وہ کہتا ہے " *اللہ تمہارے حالات تب تک نہیں بدلتا جب تک تم وہ نہیں بدلتے جو تمہارے اندر پوشیدہ ہے* " تو جب تک تم اُن چیزوں پر خوش رہنا نہیں سیکھو گے جو تمہارے پاس ہیں تو اللہ تمہیں وہ کیسے دے گا جو تم مانگتے ہو؟



11/11/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

Chota Bhai 💕
21/06/2023

Chota Bhai 💕

صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♥️مجھے عشق ہے محمدﷺ سے♥️♥️🌹🌹♥️♥️                                                     ...
23/03/2023

صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♥️
مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
♥️♥️🌹🌹♥️♥️




دولت کی اصل خوبی یہ ہے کہ وہ انسان کے پاس ہمیشہ نہیں رہتیاور اگر رہ جاۓ تو انسان نہیں رہتا۔with my Twin Brother Malik Um...
21/02/2023

دولت کی اصل خوبی یہ ہے کہ وہ انسان کے پاس ہمیشہ نہیں رہتی

اور اگر رہ جاۓ تو انسان نہیں رہتا۔

with my Twin Brother
Malik Umer Farooq Awan

17/08/2022
☑
16/08/2022

پنڈدادخان نمائندہ خصوصی سے)ملک عمران اعوان تحصیل صدر اعوان اتحاد پنڈدادخان کی زیر صدارت خورشید ہوٹل پے پروگرام منعقد چان...
14/08/2022

پنڈدادخان نمائندہ خصوصی سے)ملک عمران اعوان تحصیل صدر اعوان اتحاد پنڈدادخان کی زیر صدارت خورشید ہوٹل پے پروگرام منعقد چاند روشن چمکتا ستارہ رہے
سب سے اونچا یہ جھنڈا ہمارا رہے
۱۴ اگست کو پاکستان بھر میں یوم آزادی بڑے جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔ مختلف قسم کے ثقافتی ، تاریخی ، ادبی اور تفریحی محافل کا انعقاد ہوتا ہے ۔ جن میں وطن سے محبت اور اس کے لئے جان کا نذرانہ دینے تک کا عہد کیا جاتا ہے۔ اسی سلسلے میں اعوان اتحاد پنڈ دادنخان کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد بمقام خورشید ہوٹل پنڈ دادنخان میں کیا گیا ۔
تقریب میں اعوان اتحاد کے سربراہان اور عہدیداران نے خطاب کیا ۔ پاکستان کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور ساتھ دعوت کا اہتمام کیا گیا ۔
تقریب سے تحصیل صدر اعوان اتحاد ملک عمران اعوان ، نائب صدر ملک عمر اعوان ، ملک ثاقب اعوان ،ملک تیمور اعوان نے خطاب کیا۔
شہر کے مشہور نعت خواں رسولِ اکرم ص ملک آفاق اعوان نے حضور ص کی بارگاہ میں نذرانہ عقیدت پیش کیا ۔
تقریب کے مہمان خصوصی سید واجد حسین شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قبائل کو اکٹھا کرنا اک بہترین اقدام ہے۔ ہمیں زیادہ سے زیادہ اتحاد اور حکمت عملی سے کام کرنے کی ضرورت ہے ۔اعوان اتحاد کے عہدیداران نے عہد کیا کہ اس مشن کو آگے لے کر چلیں گے اور کامیاب بنائیں گے ۔ جلد ہی پنڈ دادنخان کی اتحاد باڈی بنا دی جائے گی۔
اس موقع پر 1947 کی تقسیم پنجاب کے وقت شہید ہونے والے کم و بیش 20 لاکھ شہداء کو سلام عقیدت پیش کیا گیا اور یہ بیان کیا گیا کہ اس آزادی کی خاطر کس طرح لاکھوں لوگوں نے ہجرت کی اور لاکھوں جان کی بازی ہار گئے۔
جئے اعوان اتحاد پاکستان
وسے پنجاب ، جیوے پاکستان

Address

Kuliwal, Pind Dadan Khan
Pind Dadan Khan

Telephone

+923434718475

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saqib Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saqib Awan:

Share

Category