Huma Digital Marketing Expert

Huma Digital Marketing Expert Hi ! I am Huma. Your Pro Digital Marketing Expert and Consultant. Promote Your Business With us.

07/02/2026

> *اَمَّنۡ يُّجِيۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاهُ وَيَكۡشِفُ السُّوۡٓءَ*

*جب کوئی ٹوٹ کر تڑپ کے مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں، اس کی تکلیف کو دور کر دیتا ہوں۔*

📚 *سورة النمل: 62*

گرافکس ڈیزائننگ میٹا ایڈز (فیس بک/انسٹاگرام ایڈز)، گوگل ایڈز، ٹک ٹاک ایڈز، یو ٹیوب ایڈز اور سوشل میڈیا کے متعلق تمام سرو...
07/02/2026

گرافکس ڈیزائننگ میٹا ایڈز (فیس بک/انسٹاگرام ایڈز)، گوگل ایڈز، ٹک ٹاک ایڈز، یو ٹیوب ایڈز اور سوشل میڈیا کے متعلق تمام سروسز حاصل کرنے کے لیے ہم سے رابطہ کیجیے۔

فری لانسنگ میں سوشل میڈیا کا کردارآج کے ڈیجیٹل دور میں سوشل میڈیا صرف انٹرٹینمنٹ کے لیے نہیں، بلکہ فری لانسرز کے لیے ایک...
07/02/2026

فری لانسنگ میں سوشل میڈیا کا کردار

آج کے ڈیجیٹل دور میں سوشل میڈیا صرف انٹرٹینمنٹ کے لیے نہیں، بلکہ فری لانسرز کے لیے ایک طاقتور ذریعہ ہے۔
یہ آپ کو اپنی اسکلز دکھانے، اعتماد بنانے اور دنیا بھر سے کلائنٹس حاصل کرنے میں مدد دیتا ہے۔
آپ کی پروفائل ہی آپ کا پورٹ فولیو ہے — اپنا کام، رزلٹس اور کامیابیاں ضرور شیئر کریں۔
جتنا آپ خود کو شو کریں گے، اتنے زیادہ مواقع آپ کو ملیں گے۔
صرف محنت نہ کریں… اپنی محنت کو دکھانا بھی سیکھیں۔




شبِ برات ہمیں یہ سکھاتی ہے کہاللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہوں،معافی مانگنے والا کبھی خالی نہیں لوٹتا۔اللہ ہم سب کو معاف...
03/02/2026

شبِ برات ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ
اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہوں،
معافی مانگنے والا کبھی خالی نہیں لوٹتا۔
اللہ ہم سب کو معاف فرمائے اور ہماری تقدیر کو خیر سے 🤲بدل دے۔ آمین

"اللہ پر راضی وہ انسان ہے جس نے اللہ سے کچھ اور نہیں لینا۔ اللہ جس پر راضی ہوتا ہے اس کو اپنے پر راضی کر لیتا -ہے- اور ر...
02/02/2026

"اللہ پر راضی وہ انسان ہے جس نے اللہ سے کچھ اور نہیں لینا۔ اللہ جس پر راضی ہوتا ہے اس کو اپنے پر راضی کر لیتا
-ہے- اور راضی انسان وہ ہے جو اللہ کے کام میں دخل نہ دے
♥🔥 حضرت واصف علی واصفؒ

ایک ہی ہیئر آئل، ایک ہی معیار… فرق صرف برانڈ کا ہے!قیمت صرف بوتل کی نہیں، برانڈ کی بھی ہوتی ہے۔طاقتور برانڈنگ آپ کے پروڈ...
31/01/2026

ایک ہی ہیئر آئل، ایک ہی معیار… فرق صرف برانڈ کا ہے!

قیمت صرف بوتل کی نہیں، برانڈ کی بھی ہوتی ہے۔
طاقتور برانڈنگ آپ کے پروڈکٹ کو مہنگا نہیں بناتی، بلکہ اس کی قدر اور اعتماد بڑھاتی ہے۔

لوگ صرف ہیئر آئل نہیں، اعتماد، تجربہ اور نام خریدتے ہیں۔
اگر آپ کا برانڈ واضح طور پر کھڑا نہ ہو، تو مارکیٹ آپ کو سب سے سستا آپشن بنا دیتی ہے۔
آپ کے برانڈ کا نام نہ صرف دکھائی دیتا ہے، بلکہ واقعی قابل اعتماد اور قیمتی ہے۔
برانڈنگ، سوشل میڈیا مارکیٹنگ اور ایڈز کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

آج کل جس کو دیکھو ایک ہی فکر ہے ایک ہی سوال ہے کیا اے آئی گرافک ڈیزائنرز کی جاب کھا جاۓ گا؟؟؟؟دیکھیں میں ہمیشہ ایک ہی با...
30/01/2026

آج کل جس کو دیکھو ایک ہی فکر ہے ایک ہی سوال ہے کیا اے آئی گرافک ڈیزائنرز کی جاب کھا جاۓ گا؟؟؟؟
دیکھیں میں ہمیشہ ایک ہی بات کہتی ہوں اے آئی انسان نے بنایا ہے اے آئی انسان کا محتاج ہے۔۔۔
اے آئی جاب نہیں کھاتا بلکہ آپ کے کام کو مزید نکھارتا ہے ۔
خود کو اپڈیٹ کریں اے کا استعمال اپنی تخلیق میں مکس کریں ۔۔۔
اے آئی ان کی جاب کو کھاۓ گا جو اے آئی کا استعمال نہ کریں گے ۔
نہ صرف گرافک ڈیزائنرز بلکہ ویڈیو ایڈیٹنگ، مارکیٹنگ ،
کانٹینٹ رائٹنگ ہر فیلڈ میں اے آئی کا استعمال کرنا چاہیے ۔
اگر آپ اے آئی کا استعمال سیکھ لیں تو آپکا کام زیادہ اہمیت کا ہو جاۓ گا اور ڈیمانڈ بڑھ جاۓ گی ۔
اگر میں اپنی بات کروں تو کبھی بھی اے آئی نے میرا نقصان نہیں کیا بلکہ مجھے زیادہ اچھا کام کرنے کو ملا اور کلائنٹس پہلے سے زیادہ مطمئن ہوۓ۔۔۔
یاد رہے اے آئی آپکا دشمن نہیں بلکہ ایک مضبوط ہتھیار ہے۔۔۔۔
اے کے خوف سے اپنی سکلز کی اہمیت خود ہی کم مت کریں ۔۔۔۔
اور آخر میں تحریر کا خلاصہ
ارے جاب کھاتا ہے تو کھاۓ اللّٰہ نے رزق کا وعدہ کیا ہے وہ کوئی اور راستہ بنا دے گا۔۔۔۔۔۔
بس محنت کرتے رہیں ۔

خوش رہیں۔۔۔۔۔۔خوشیاں بانٹیں۔

Beshak 💜
30/01/2026

Beshak 💜

28/01/2026

"ہر وہ چیز جو آپ کو اپنے مقصد سے ہٹاتی ہو، بس اُس کو ہٹا دیں تو کامیابی ہے۔"

السلام علیکم! میرا نام ھما ہے، اور میں ایک ڈیجیٹل مارکیٹر ہوں۔میرا کام صرف ڈیزائن کرنا نہیں، بلکہ ہر برانڈ کو یادگار اور...
25/01/2026

السلام علیکم! میرا نام ھما ہے، اور میں ایک ڈیجیٹل مارکیٹر ہوں۔
میرا کام صرف ڈیزائن کرنا نہیں، بلکہ ہر برانڈ کو یادگار اور مؤثر بنانا ہے۔
میں فیس بک ایڈز، پیج مینجمنٹ، سوشل میڈیا مارکیٹنگ اور پروفائل اوپٹیمائزیشن میں مہارت رکھتی ہوں۔
میری ترجیح ہے کہ آپ کے کاروبار کی آن لائن موجودگی مضبوط اور دلچسپ ہو، تاکہ ہر ممکنہ کلائنٹ خود بخود آپ کی طرف راغب ہو۔
میری تخلیقی صلاحیت + حکمت عملی = آپ کے کاروبار کی اگلی کامیابی
"ہماری رہنمائی میں اپنے خوابوں کو حقیقت بنائیں
اپنے بزنس کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے لیے رابطہ کریں اور ہمارے ساتھ کامیابی کی راہ پر چلیں

`سب سے افضل صدقہ!`🔹 ایک شخص نے نبی کریم ﷺ سے عرض کیا: اللہ کے رسول ﷺ! کون سا صدقہ افضل ہے؟ آپ نے فرمایا:”وہ صدقہ جو تندر...
21/01/2026

`سب سے افضل صدقہ!`
🔹 ایک شخص نے نبی کریم ﷺ سے عرض کیا: اللہ کے رسول ﷺ! کون سا صدقہ افضل ہے؟ آپ نے فرمایا:
”وہ صدقہ جو تندرستی کی حالت میں کیا جائے، اس کا تمھیں لالچ بھی ہو، نیز اس کی وجہ سے مالدار ہونے کی امید اورخرچ کرنے سے تنگ دستی کاڈر بھی ہو۔ صدقہ کرنے میں اس قدر دیر نہ کی جائے کہ جب روح حلق تک پہنچ جائے تو کہنے لگے: فلاں کے لیے اتنا مال اور فلاں کے لیے اتنامال ہے، حالانکہ وہ تو فلاں کے لیے ہوچکاہے۔“🔹
📗 «صحيح بخاری۔1419 ، 2748»

19/01/2026

ہمــا ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایکسپرٹ کے ساتھ اپنے فیس بک اور انسٹاگرام فالورز تیزی سے بڑھائیں۔
ٹارگٹڈ میٹا ایڈز کے ذریعے حقیقی اور ایکٹو آڈینس تک رسائی۔
برینڈ اویئرنیس ایڈز سے پیج کی ریچ اور انگیجمنٹ میں اضافہ۔
کنٹینٹ اسٹریٹجی اور ایڈ آپٹیمائزیشن کے ساتھ مستقل گروتھ۔
آج ہی میسج کریں اور اپنے پیج کو پروفیشنل برینڈ بنائیں

Address

Piplan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Huma Digital Marketing Expert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share